خیبرپختونخوا میں کھیلوں کی پالیسی پر کوئی عملدرآمد نہیں ، کلب سطح کی رجسٹریشن کو ڈی ایس او پوچھتے تک نہیں مسر ت اللہ جان صوبائی حکومت کی جانب سے 2018 کی اسپورٹس پالیسی میں باقاعدہ لکھا گیا ہے کہ نرسری سطح پر کھیلوں کو فروغ دیا جائیگا اسی طرح ہرکھیلوں کے ایسوسی ایشن میں پانچ کلب لازمی ہونگے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کا”پاکستان کا تیز ترین اتھلیٹ کون!“مقابلہ کروانے کا اعلان.
مشیر کھیل وامور نوجوانان پنجاب وہاب ریاض کا”پاکستان کا تیز ترین اتھلیٹ کون!“مقابلہ کروانے کا اعلان پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ شجر عباس نیشنل نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں مشیر کھیل وامور نوجوانان پنجاب وہاب ریاض سے ملاقات کی شجر عباس پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ ہیں،اب تک پاکستانی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑنے والے اتھلیٹ کو ...
مزید پڑھیں »کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ سہیل خان کی طوفانی بولنگ 5 وکٹیوں نے ٹنگر اسٹارز کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ سہیل خان کی طوفانی بولنگ 5 وکٹیوں نے ٹنگر اسٹارز کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔ ماندو مارخور کو 9 وکٹ شکست۔ اسپیڈ اسٹار سہیل خان کا جارحانہ اسپیل 5 وکٹ لےکر اور میں آف دی قرار پائے۔ ذاکر ملک 13 گیندوں پر 45 رنز بناکر ناٹ آوٹ رہے۔ کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) ...
مزید پڑھیں »کراچی ; اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-13 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ.
اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-13 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ زون پانچ وائٹس، زون سات وائٹس اور بلوز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-13 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون پانچ وائٹس، ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ بیڈ منٹن اسپورٹس لیگ کے ٹرائلز کا دوسرا مرحلہ حیدرآباد میں شروع .
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ بیڈ منٹن اسپورٹس لیگ کے ٹرائلز کا دوسرا مرحلہ حیدرآباد میں شروع ہو گئے ہیں۔ ڈائریکٹر اسپورٹس اقرا ڈاکٹر شیراز الحسن موہانی پہلے روز۲۵۰ سے زائد بوائز اور گرلز کی ٹرائلز میں بھر پور شرکت، متعدد کھلاڑی شارٹ لسٹ۔ڈائریکٹر اسپورٹسHEC جاوید علی میمن ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسرحیدرآباد مریم کیریو اور ڈاکٹر شاھ ...
مزید پڑھیں »ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج.
ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج جسٹس بابر ستار نے درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیے عدالت نے ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ کی تعیناتی کا مکمل ریکارڈ بھی آئندہ سماعت پر طلب کر لیا عدالت نے سابق وفاقی وزیر کو بطور چیئرمین کے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے ڈیلی ویجز کوچز میں تاخیری تقرریوں پر مایوسی بڑھ گئی.
خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے ڈیلی ویجز کوچز میں تاخیری تقرریوں پر مایوسی بڑھ گئی مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے کوچز سست تقرری کے عمل پر اپنی عدم اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں۔ وہ انکشاف کرتے ہیں کہ وہ پی سی ون کی منظوری پر ملازمت کے دستے کے وعدوں ...
مزید پڑھیں »یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس پشاور ڈویژن کے یوسف نے جیت لی.
یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس پشاور ڈویژن کے یوسف نے جیت لی پشاور(سپورٹس رپورٹر)یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس پشاور ڈویژن کے یوسف نے جیت لی، صدیق اللہ نے دوسری اور مردان ڈویژن کے ثناء اللہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی، مہمان خصوصی سابق ایم پی اے شفیق اللہ آفریدی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اس ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں سندھ کے نگراں وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ کی جانب سے عشائیہ۔ تقریب میں کھلاڑیوں کو روایتی اجرک کا تحفہ بھی دیا گیا۔ مہمان کھلاڑی روایتی مہمان نوازی سے متاثر اس موقع پر کلچرل میوزک کا بھی اہتمام۔ عشائیہ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان، ...
مزید پڑھیں »پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے نئی کمیٹی تشکیل دیدی،سیکرٹری خضر حیات.
پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے نئی کمیٹی تشکیل دیدی، سیکرٹری خضر حیات مسرت اللہ جان پشاور میں صحافیوں کو ایک حالیہ بیان میں خیبر پختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خضر حیات نے انکشاف کیا کہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے صوبے میں انتخابی عمل کی نگرانی کے لیے ایک نئی کمیٹی قائم کی ...
مزید پڑھیں »