ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ یقینی بنا لی۔ سپر 8 راؤنڈ کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 0-3 سے ہرایا۔ جس میں پاکستان کی فتح کا سکور 13-25، 19-25 اور 14-25 رہا۔ اس سے قبل مسلسل تین فتوحات کے بعد پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk
ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ ; پاکستان کے 10 شوٹرز حصہ لیں گے۔
ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، آذربائیجان میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان کے 10 شوٹرز حصہ لیں گے۔ سیکریٹری نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف پاکستان (این آر اے پی) رضی احمد خان کے مطابق ایونٹ میں پاکستان نے تین جونیئر پلیئرز کو بھی نامزد کیا ہے۔ پاکستان ٹیم میں جی ایم بشیر ...
مزید پڑھیں »باجوڑ ; تین روزہ الاضلاعی سپیشل پرسنز امن وہیل چیئر کرکٹ کپ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔
باجوڑ میں کھیلا جانے والا تین روزہ پہلا بین الاضلاعی سپیشل پرسنز امن وہیل چیئر کرکٹ کپ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ فائنل میچ اور اختتامی تقریب باجوڑ سپورٹس کمپلیکس خار میں منعقد ہوئی۔ اختتامی تقریب میں ضلعی انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز کے اعلیٰ حکام، خصوصی افراد، آفیشلز اور سپورٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور بڑی تعداد میں علاقے ...
مزید پڑھیں »ویمنز ایشز ، آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دے دی۔
ویمنز ایشز ، آسٹریلین ویمن نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد دوسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں میزبان برطانوی خواتین ٹیم کو 3 رنز سے شکست دے کر جاندار کم بیک کرتے ہوئے تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ برطانوی خواتین ٹیم 283رنز ہدف کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر ...
مزید پڑھیں »14 ویں قومی جوجتسو چیمپئن شپ پاکستان واپڈا نے جیت لی ; واپڈا نے 17 گولڈ میڈلز جیتے
ایبٹ آباد(ضیاءالاسلام)14 ویں قومی جوجتسو چیمپئن شپ پاکستان واپڈا نے جیت لی، واپڈا نے 17 گولڈ میڈلز جیتے، پاکستان نیوی نے 7 گولڈ میڈلز جیت کر دوسری پوزیشن، پاکستان آرمی چار گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی، خیبرپختونخوا نے صوبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار سلور اور بارہ براؤنز حاصل کئے، اس ...
مزید پڑھیں »تشدد کے تین بڑے واقعات، تاحال پشاورسپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ کو جگا نہیں سکی
تشدد کے تین بڑے واقعات، تاحال پشاورسپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ کو جگا نہیں سکی، کوئی انکوائری کمیٹی نہیں بنائی گئی پشاور…ایک ماہ کے اندر پشاور سپورٹس کمپلیکس میں تین بڑے واقعات جس میں دو واقعات میں کھلاڑیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ تیسرے واقعے میں کھیلوں کی کوریج کرنے والے صحافی کو چوکیداروں کے سامنے تشدد ...
مزید پڑھیں »پی ایچ ایف نے شاندار کارکردگی دکھانا شروع کردی ‘
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انٹرنیشنل رینکنگ میں بہتری لانے سمیت بین الاقوامی میں شاندار کارکردگی دکھانا شروع کردی ہے۔ حالیہ ایونٹس میں جونیئر ایشاء کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے سمیت جونیئر ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرنے والی پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم سلور میڈل کے ساتھ پاکستان لوٹی۔ جونیئر ہاکی کھلاڑیوں کی پرفارمنس کو بہتر بنانے ...
مزید پڑھیں »ساف فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستانی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ایک بھی گول نہیں کرسکی۔
قومی فٹبال ٹیم کو بھارت میں کھیلے جانیوالے ساف فٹبال چیمپئن شپ کے آخری میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ پاکستان فٹبال ٹیم کو تیسرے اور آخری میچ میں نیپال کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ، نیپال نے پاکستان میں 1-0 سے شکست دی، فیصلہ کن گول 80ویں منٹ میں نیپال ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹر شاہنواز دہانی کو ہرارے ہوریکنز نے چن لیا .
پاکستانی کرکٹر شاہنواز دہانی کو ہرارے ہوریکنز اور آصف علی کو ڈربن قلندر نے چن لیا ہرارے (خصوصی رپورٹ) زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں زیم افرو ٹی 10 ٹورنامنٹ کے انعقاد میں ایک ماہ سے بھی کم وقت بچا ہے لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کے لئے ٹیمیں اپنے اپنے اسکواڈ ترتیب دے رہی ہیں ۔ کھلاڑی کے انتخاب کے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی ریجنل انٹر دسٹرکٹ فاٹا ریجن ; باجوڑ انڈر 19 کرکٹ ٹیم چیمپین بن گئی
باجوڑ انڈر 19کرکٹ ٹیم نے بنوں انڈر 19ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد بعداز 33 رنز سے شسکت دیکر پی سی بی ریجنل انٹر دسٹرکٹ فاٹا ریجن انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلی خیبر گرین گراؤنڈ پشاور میں کھیلے فائنل میچ مین باجوڑ کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 48.1 اوورز میں 242 رنز بنائے باجوڑ ...
مزید پڑھیں »