#today sports news
-
رانا ثناء اللہ کی پیرس میں یونیسکو کے زیر اہتمام وزارتی فورم میں شرکت
مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اولمپکس جیسے میگا سپورٹس ایونٹس پوری دنیا کو صحت مند مقابلے کیلئے قوت کے طور پر کام کرتے ہیں۔ مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء...
Read More » -
سکریبل چیمپئن شپ کے فائنل میں وسیم کھتری کو شکست
سکریبل چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں پاکستان کے وسیم کھتری کو شکست ہو گئی۔ ایونٹ کے فائنل میچ میں وسیم کھتری کا مقابلہ امریکی کھلاڑی جوشوا کیسٹیلانو سے ہوا جس میں انہیں شکست کا سامنا کرناپڑا۔ بیسٹ آف...
Read More » -
15ویں ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ ؛ پاکستانی ٹیم کل بحرین روانہ ہوگی
پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم 28 جولائی سے 4 اگست 2024 تک بحرین میں ہونے والی 15 ویں ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے کل روانہ ہوگی۔ باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل یہ ٹیم ایشیا بھر کی ٹاپ...
Read More » -
بل کی عدم ادائیگی پر "پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سنٹر" کی بجلی کاٹ دی گئی
بل کی ادائیگی نہ ہونے پر کے الیکٹرک نے پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سنٹر کی بجلی کاٹ دی۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سنٹر کے ذمے کے الیکٹرک کے 57 لاکھ روپے واجب الادا ہیں، بدھ کے روز واجبات کی عدم...
Read More » -
برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
برطانیہ کے ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے پیرس اولمپکس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ومبلڈن، یو ایس اور اولمپکس چیمپئن اینڈی مرے پیرس اولمپکس 2024ء میں برطانوی ٹینس ٹیم کی نمائندگی کریں گے اور یہ...
Read More » -
ارشد ندیم اور فائقہ ریاض پیرس اولمپکس میں شرکت کیلئے پیرس روانہ
پاکستان کے اسٹار جیولن تھروئر ارشد ندیم اور فائقہ ریاض پیرس اولمپکس میں شرکت کیلئے لاہور سے پیرس روانہ ہوگئے۔ پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے جیولن تھروئر ارشد ندیم 32 سال بعد...
Read More » -
خیبرپختونخوا ایتھلیٹکس بحران میں ؛ ایسوسی ایشن کی توجہ طاقت پر ہے، کھلاڑیوں پر نہیں
خیبرپختونخوا ایتھلیٹکس بحران میں: ایسوسی ایشن کی توجہ طاقت پر ہے، کھلاڑیوں پر نہیں مسرت اللہ جان کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے اور کھیلوں کو فروغ دینے میں سپورٹس ایسوسی ایشنز کا کردار بہت اہم...
Read More » -
خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ; بحر کرم
خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ نوجوانوں طلباء وطالبات کو سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ بحر کرم پشاور ; خیبرپختونخوا سٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر بحر...
Read More » -
15 گولڈ میڈلز جیتنے والی بہنوں کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
ایشین پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں سبز ہلالی پرچم بلند کرنے والی سہیل سسٹرز وطن واپس پہنچ گئیں۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر سہیل سسٹرز کا عزیز و اقارب،...
Read More » -
عالمی یوتھ فٹبال کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان
عالمی یوتھ فٹبال کپ کیلئے قومی سکواڈ کااعلان پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی جانب سے ناروے کپ 2024 میں شرکت سے قبل وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے تعاون سےآج اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں پریس...
Read More »