#today sports news
-
سویڈش ٹینس اوپن ٹورنامنٹ ؛ ٹینس اسٹار رافیل نڈال فائنل ہار گئے
سویڈش ٹینس اوپن ٹورنامنٹ میں فائنل مقابلے میں سب سے بڑا اپ سیٹ ہوا اور فیورٹ ٹینس اسٹار رافیل نڈال فیصلہ کن میچ ہار گئے۔ سوئیڈن میں کھیلے گئے سویڈش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے...
Read More » -
عاصم خان نے امریکا میں جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے عاصم خان نے امریکا میں ہونے والی جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ 12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ایونٹ کے فائنل میں عاصم نے ہم وطن اشعب عرفان کو تین ۔ ایک سے شکست دی ۔ امریکی...
Read More » -
بھارت کے سابق کھـلاڑی ٹینس ہال آف فیم میں شامل
بھارت کے سابق ٹینس کھلاڑی لینڈر پیس اور امرت راج نے ٹینس ہال آف فیم میں شمولیت کی تاریخ رقم کردی۔ لینڈر پیس اور امرت راج نے ہندوستان کو ہال آف فیم میں نمائندگی کرنے والا 28 واں ملک بنایا۔ سابق...
Read More » -
پاکستانی ڈاج بال ٹیم پہلی بار ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی
پاکستان کی ڈاج بال ٹیم پہلی بار ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی۔ پاکستانی ٹیم تین کیٹگریز میں حصہ لے گی۔ ورلڈ چیمپئن شپ میں مردوں کی 2 ٹیمیں فوم اینڈ فیبرک بال کیٹیگری میں حصہ لیں گی۔خواتین کی ٹیم...
Read More » -
والد کا خواب جو اس نے اپنے بیٹیوں کو تربیت دیکر پورا کرلیا
والد کا خواب جو اس نے اپنے بیٹیوں کو تربیت دیکر پورا کرلیا مسرت اللہ جان 1980 میں، رچرڈ نامی شخص نے اپنا ٹیلی ویڑن آن کیا اور دیکھا کہ رومانیہ کی ایک خاتون کھلاڑی کو ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد...
Read More » -
تسمینئن اوپن اسکواش کا ٹائٹل پاکستان کے ناصر اقبال نے جیت لیا
پاکستان کے اسکواش کھلاڑی ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونے والا تسمینئن اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والے تسمینئن اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان...
Read More » -
ووشو سٹار شہاب الدین اور ساتھی میڈل ہولڈر کھلاڑیوں کی کہانی
نظر انداز اور انعام نہ ملنے والے ووشو سٹار شہاب الدین اور ساتھی میڈل ہولڈر کھلاڑیوں کی کہانی پشاور سے تعلق رکھنے والے ووشو اور کنگ فو کے مشہور کھلاڑی شہاب الدین نے صوبائی اور قومی مقابلوں میں...
Read More » -
ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر بھارتی کرکٹر محمد شامی کا رد عمل
معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر کرکٹر محمد شامی کا بھی ردّ عمل سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں محمد شامی سے ثانیہ مرزا سے شادی کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے...
Read More » -
پاکستان کے ناصر اقبال تسمینئن اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے ناصر اقبال تسمینئن اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے۔ سیمی فائنل میں ناصر اقبال نے فرانس کے ملویل سیانیمینکو کو شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی کی جیت کا اسکور 4-11، 5-11 اور 5-11 رہا۔...
Read More » -
پاکستانی کوہ پیماء نائلہ کیانی کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف کاکہنا ہے کہ حکومت باصلاحیت خواتین کو یکساں ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیماء نائلہ کیانی کی اسلام...
Read More »