#today sports news
-
ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ ؛ پاکستانی حمزہ خان اور عبداللہ نواز کو کوارٹر فائنل میں شکست
امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ میں پاکستان کے دونوں کھلاڑی حمزہ خان اور عبداللہ نواز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں...
Read More » -
پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ناروے کپ کیلئے"پی آئی اے" پاٹنر بن گی
قومی ایئرلائن پی آئی اے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ناروے کپ 2024 کیلئے پاٹنر بن گی۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے کا پاکستان کے نوجوان ٹیلینٹ کو سپورٹ کرنے کیلئے اہم قدم۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ...
Read More » -
ورلڈ چیمپیئن ارجنٹائن کوپا امریکا کا بھی فاتح بن گیا
ورلڈ چیمپیئن ارجنٹائن کوپا امریکا کا بھی فاتح بن گیا، ارجنٹائن نے کولمبیا کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ ارجنٹائن نے کوپا امریکا جیتنے کا اعزاز 16 بار اپنے نام کیا، فائنل میچ امریکی ریاست میامی کے...
Read More » -
یورو کپ 2024 ؛ اسپین نے چوتھی بار ٹائٹل جیت لیا
اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر ایک مرتبہ پھر یورپین فٹبال کی حکمرانی اپنے نام کرلی ہے۔ یورو کپ 2024 کے فائنل میں 2-1 کی فتح کے ساتھ اسپین سب سے زیادہ 4 مرتبہ یورو کپ جیتنے والی ٹیم بن گئی ہے۔...
Read More » -
ساوتھ ایشین اتھلیٹکس ایونٹس کیلئے ٹرائلز کا اعلان
اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے اس سال شیڈول ساوتھ ایشین اتھلیٹکس ایونٹس کے لیے ٹرائلز کا شیڈول جاری کردیا۔ اس سال ساوتھ ایشین اتھلیٹکس کے 3 ایونٹس شیڈول ہیں۔ ساوتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپئن شپ...
Read More » -
کارلوس الکاراز ومبلڈن ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب ہو گئے.
عالمی نمبر 3 اسپین کے 21 سالہ کارلوس الکاراز نے عالمی نمبر 2 سربیا کے جوکووچ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔ وہی ٹورنامنٹ وہی حریف اور وہی نتیجہ سامنے آگیا۔ کارلوس الکاراز ومبلڈن ٹائٹل کے دفاع میں...
Read More » -
ورلڈ جونیئر سکواش مقابلوں میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر سکواش مقابلوں میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ہیوسٹن میں جاری ایونٹ میں حمزہ خان اور عبداللہ نواز نے راؤنڈ آف 16 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔...
Read More » -
پیرس اولمپک گیمز، پاکستان ایتھلیٹکس، شوٹنگ اور تیراکی کے مقابلوں میں حصہ لے گا
پیرس اولمپک گیمز، پاکستان ایتھلیٹکس، شوٹنگ اور تیراکی کے مقابلوں میں حصہ لے گا ارشد ندیم اور جہاں آراء نبی افتتاحی تقریب میں پاکستان کے پرچم بردار ہوں گے محمد شفیق قومی دستے کے شیف ڈی مشن اور...
Read More » -
ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز
امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار آغاز کیا ہے۔ چیمپئن شپ میں پاکستان کے تین پلیئرز نے اپنے پہلے میچز میں کامیابی حاصل کرلی۔ دفاعی چیمپئن حمزہ خان، عبداللہ نواز اور...
Read More » -
علی ایمبرائیڈری ہائی پرفارمنس ٹینس ٹریننگ کیمپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
پنجاب ٹینس اکیڈمی باغ جناح لاہور میں ماہانہ جاری رہنے والا علی ایمبرائیڈری ہائی پرفارمنس ٹینس ٹریننگ کیمپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اختتامی تقریب میں سابق ہاکی لیجنڈ اور اولمپیئن شہباز...
Read More »