#today sports news
-
تسمینئن اوپن سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستانی پلیئر ناصر اقبال سیمی فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے مایہ ناز سکواش پلیئر ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری پی ایس اے تسمینئن اوپن سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ ناصر اقبال نے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے ریس ڈاؤلنگ کو 0-3 سے...
Read More » -
"ماہم طارق" پاکستان میں پہلی خاتون لیول 2 سائیکلنگ کوچ بن گئی ہیں
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی خواتین سائیکلنگ کوچ مس ماہم طارق نے WCC کوریا سے UCI Level-II سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریش (PCF) نے فخر کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ مس ماہم طارق، ایک سرشار...
Read More » -
ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز
ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا ہے۔ ہیوسٹن میں جاری ایونٹ میں ٹیم چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے جرمنی کو 1-2 سے ہرا دیا۔ پاکستان کی جانب سے عبداللہ نواز اور...
Read More » -
چیس فیڈریشن آف پاکستان کی جنرل باڈی نے صدر حنیف قریشی کو ہٹا دیا
چیس فیڈریشن آف پاکستان کی جنرل باڈی نے صدر حنیف قریشی کو ہٹا دیا اسلام آباد، 18جولائی، 2024 — شطرنج فیڈریشن آف پاکستان (CFP) کی جنرل باڈی میں اسلام آباد میں منعقدہ شطرنج فیڈریشن آف پاکستان کے جنرل...
Read More » -
ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ ؛ پاکستانی سٹرینتھ لفٹر محمد عثمان نے دو میڈلز جیت لیے
پاکستانی سٹرینتھ لفٹر محمد عثمان نے گیارہویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ2024 قازقستان میں تاریخ رقم کردی، پاکستان نے دو میڈلز جیت لیے ۔ گیارہویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ اینڈ انکلائن بینچ پریس چیمپئن...
Read More » -
پیرس اولمپکس 2024 میں اسرائیل کی شرکت کیخلاف فرانس میں احتجاج
پیرس اولمپکس 2024 میں اسرائیل کی شرکت کیخلاف فرانس میں احتجاج۔ پیرس(نمائندہ احسان اللہ) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پیرس اولمپکس 2024 میں اسرائیل کی شرکت کےخلاف فرانس میں احتجاج کیا گیا۔ غیر...
Read More » -
پیرس اولمپکس میں خواتین کے حجاب پر پابندی؟
فرانس نے پیرس اولمپکس میں خواتین کے حجاب پر پابندی لگا دی ہے، جس پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فرانس میں...
Read More » -
پاکستان 2025ء میں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کرے گا
پاکستان 2025ء میں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کریگا ساؤتھ ایشین اولمپک کونسل کے رکن ممالک نے فروری 2025ء کے اوائل میں پاکستان میں 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کے انعقاد کی منظوری دیدی ہے۔ گیمز یکم...
Read More » -
یورو کپ فائنل میں شکست کے بعد انگلش فٹبال ٹیم کے منیجر مستعفی
انگلینڈ کی یورو کپ کے فائنل میں شکست کے بعد انگلش فٹبال ٹیم کے منیجر گیرتھ ساؤتھ گیٹ نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ گیرتھ ساؤتھ گیٹ کے دور میں انگلش فٹبال فیفا ورلڈ کپ 2018 کے سیمی...
Read More » -
لامین یمال کی گرل فرینڈ کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
بارسلونا: اسپین کے اسٹار فٹبالر لامین یمال کی اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ یورو کپ 2024 میں شاندار کرکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اسپین کے نوجوان فٹبالر 17 سالہ لامین...
Read More »