کرکٹ ورلڈکپ 2019

پاکستان , نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شیڈول , رضوان اور عرفان انجرڈ

پاکستان , نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شیڈول , رضوان اور عرفان انجرڈ, عماد وسیم, محمد عامر کی واپسی ..اصغر علی مبارک …. پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے قومی ٹیم میں چار تبدیلیوں کا امکان , محمد رضوان اور عرفان نیازی انجری کی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان کے تین روزہ دورے پر آج رات اسلام آباد پہنچے گی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان کے تین روزہ دورے پر آج رات اسلام آباد پہنچے گی ..اصغر علی مبارک …. آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان کے تین روزہ دورے پر آج رات اسلام آباد پہنچ رہی ہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی اپنے اس تین روزہ دورے میں اسلام ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ؛ کراچی ، لاہور اور ملتان کی کامیابی

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ : کراچی ۔لاہور اور ملتان کی کامیابی۔ فیصل آباد 24 اپریل۔ نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچوں میں کراچی ۔لاہور اور ملتان نے کامیابی حاصل کرلی۔ اقبال اسٹیڈیم میں کراچی نے راولپنڈی کو 36 رنز سے ہرادیا۔ کراچی کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 190 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ، ون ڈے اور ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20، ون ڈے اور ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹی 20 رینکنگ کے مطابق بھارت کے سوریا کمار یادو بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔ بیٹرز رینکنگ میں ...

مزید پڑھیں »

قطر انٹرنیشنل جونئیر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان اور ریان زمان کی اہم کامیابی

قطر انٹرنیشنل جونئیر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 2 بھائی عبداللہ زمان اور ریان زمان ناک آوٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ پاکستان کے عبداللہ زمان اور ریان زمان کی قطر انٹرنیشنل جونئیر سکواش چیمپئن شپ میں اہم کامیابی ، عبداللہ زمان انڈر-15 کے کوارٹر فائنل میں جبکہ ریان زمان انڈر-11 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ عبداللہ زمان امریکی ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کے آر ایل اور واپڈا کا میچ ٹائی ہوگیا

پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کے آر ایل اور واپڈا کا میچ ٹائی ہوگیا واپڈا کے بسم اللہ خان نے 86 اور کے آر ایل کے شرون سراج نے 71 رنز بنائے راولپنڈی 24 اپریل، 2024:ء پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز کے آر ایل اور واپڈا کا میچ ٹائی ہوگیا۔ ایبٹ آباد میں اسٹیٹ بینک اور ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں ورلڈ ٹیبل ٹینس ڈے انتہائی جوش وجزبے سے منایاگیا

پشاور میں ورلڈٹیبل ٹینس ڈے انتہائی جوش وجزبے سے منایاگیا، فیڈریشن،ایسوسی ایشن کی شخصیات اور کھلاڑی شریک رہے پشاور: غنی الرحمن   دنیابھر کی طرح پاکستان اور خصوصاًپشاور میں ٹیبل ٹینس کا عالمی دن انتہائی جوش وجزبے سے منایاگیا،اس حوالے سے قیوم سٹیڈیم میں ایک پروقار تقریب کا انعقادکیاگیا،جس میں کیک کاٹنے کا بھی خصوصی اہتمام ہوا۔ تقریب میں خیبر پختونخواٹیبل ...

مزید پڑھیں »

نئے کھلاڑیوں میں جان شیر خان اور محب اللہ پیدا ہوسکتے ہیں ؛ محب اللہ خان

نئے کھلاڑیوں میں جان شیر خان اور محب اللہ پیدا ہوسکتے ہیں مگر انہیں سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے سکواش کے سابق ورلڈ نمبر 2 اور کوچ محب اللہ خان کی بات چیت مسرت اللہ جان سکواش کے سابق نمبر ٹو محب اللہ خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت نے سکواش کے فروغ کیلئے سکواش کورٹ تو بنا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا چوتھا ٹاکرا ؛ "خصوصی بچے "میچ دیکھنے کیلئے مدعو

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی بے سہارا و یتیم بچوں کوپاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریزکا چوتھا میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت۔ 140 بچے قذافی سٹیڈیم میں پی سی بی کے مہمان خاص ہوں گے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر بے سہارا و یتیم بچوں کے لیے فرسٹ کلاس انکلوژر کی ٹکٹس فراہم ...

مزید پڑھیں »

کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ۔ زون چھ بلوز نے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

خان سورشیم کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ۔ زون چھ بلوز نے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کردہ خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں زون چھ بلوز نے زون چار وائٹس کو 59 رنز سے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!