پاکستان کرکٹ ٹیم کےچیف سلیکٹر نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں اور پانچ ریزرو کھلاڑیوں پرمشتمل قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی (4 تا 8 مارچ)، دوسرا کراچی (12 تا 16 مارچ) اور تیسرا لاہور (21 تا 25 مارچ) میں کھیلا جائے گا۔ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2022
ایلن بارڈر، وسیم اکرم اور مائیکل ایتھرٹن کی پی سی بی پوڈکاسٹ میں شرکت
آسٹریلیا، پاکستان اور انگلینڈ کے تین عظیم کپتانوں نے پی سی بی پوڈکاسٹ کی 38ویں قسط میں خصوصی شرکت کی ہے. اس دوران تینوں لیجنڈری کھلاڑیوں نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے 24 سال بعد دورہ پاکستان پر اظہار خیال کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین تین ٹیسٹ، تین ون ڈے انٹرنیشنل اور ایک ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ پر مشتمل سیریز 4 ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی مڈ سیزن ٹریڈ ونڈو کھول دی گئی
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی مڈ سیزن ٹریڈ ونڈو کھول دی گئی ہے، جس کے تحت تمام ٹیموں کو ایسے کھلاڑیوں کے ٹریڈ کی اجازت ہوگی جنہوں نے اب تک ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے کسی میچ میں شرکت نہیں کی۔ لیگ کا دوسرا مرحلہ 10 فروری سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے ٹاپ 20نوجوان فٹبالرزگلوبل ساکر وینچرز کے ’روڈ ٹو یورپ‘کے لیے منتخب
2022: گلوبل ساکر وینچرز(جی ایس وی)کی دلچسپ ٹیلنٹ ہنٹ، کراچی میں 20 گرانڈ فائنلسٹس کے انتخاب کے ساتھ اختتام پزیر ہو گئی۔اختتامی تقریب کو گورنرسندھ، عمران اسمٰعیل اور وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے اُمور نوجونان، عثمان ڈار نے بھی رونق بخشی۔ منتخب کردہ ٹیلنٹ کواب ’روڈ ٹو یورپ‘پروگرام کے تحت دیگر بہترین کھلاڑیوں کے ہمراہ تربیت دی جائے گی ...
مزید پڑھیں »چنار سپر کرکٹ لیگ سیزن 4 کاآغاز 19 فروری سے ہوگا
لیڈنگ اسپورٹس کے زیراہتمام چنار سپر کرکٹ لیگ سیزن 4 کاآغاز 19 فروری سے متحدہ عرب امارات کی ریاستوں شارجہ اور عجمان میں ہورہاہے کرکٹ لیگ میں مقبوضہ اور آزاد کشمیر،پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش کے کھلاڑیوں پرمشتمل 24 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جنہیں چارگروپس میں تقسیم کیا گیا ہے لیگ میچز شارجہ جبکہ سیمی فائنل او ر فائنل اوول ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹریٹ نےقیوم سٹیڈیم میں کھلاڑیوں کی انڈورپریکٹس کی اجازت دیدی
محکمہ کھیل خیبرپختونخواکےسپورٹس ڈائریکٹریٹ نے قیوم۔سٹیڈیم سمیت صوبےبھرمیں کھلاڑیوں کی۔انڈورپریکٹس سے پابندی ہٹادی،جسکے باعث قیوم سٹیڈیم مختلف کھیلوں کی انڈورپریکٹس کی اجازت دیدی گئی۔تقریبآ ایک ہفتےبعد قیوم سٹیڈیم کی رونقیں بحال ہوئی ہے۔واضح قیوم سٹیڈیم میں کرکٹ،جمناسٹک،بیڈمنٹن،اتھلیٹکس،ہاکی،فٹبال،ٹینس،باسکٹ بال،ٹینل ٹینس،وریسلنگ،جوڈو،ووشو،ویٹ لفٹنگ اوردوسری کھیلوں سمیت ایک بڑی تعدادمیں مردوخواتین ایکسرسائزکیلئے جیم آرہے ہیں۔ لیکن اورسٹیڈیم میں پریکٹس کیلئے آنےوالےان تمام آفرادکیلِئےممبرشپ کارڈجاری ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا نے نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا
پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا کی ٹیم چھٹی نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن گوادر میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رنرز اپ رہی اور سلور میڈل جیت لیا۔ خیبر پختونخوا نے مرد ٹیم ٹرائل میں سلور میڈل اپنے نام کیا، خواتین ٹیم ٹائم ٹرائل ایونٹ میں خیبر پختونخوا کی ٹیم نے برونز میڈل، انفرادی ٹیم ٹرائل میں خیبر پختونخوا کے محسن ...
مزید پڑھیں »ووڈ بال میں بھی پشاورکے صحافیوں نے خودکومنوالیا
پشاور( سپورٹس رپورٹر) گالف کی طرز پرکھیلے جانے والے کھیل ووڈ بال میںبھی پشاورکے صحافیوں نے خودکومنوالیاپشاورمیں میڈیاونٹرسپورٹس گالاکے رنگ رنگ میلے میں ووڈ بال کے بھی مقابلوں منعقد ہوئے جس میں سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن،پشاورپریس کلب اورخیبریونین آف جرنسلٹس پرمشتمل ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کاڈٹ کرمقابلہ کیااورایونٹ کودلچسپ وسننسنی خیزبنادیا۔ اورایک کانٹے دارمقابلے کے بعدپشاورپریس کلب کے ...
مزید پڑھیں »چارسدہ سپورٹس فیسٹول ، خواتین مقابلوں کا آغاز
چارسدہ سپورٹس فیسٹول 2022کے سلسلے میں خواتین مقابلوں کاعبدولوالی خان سپورٹس کمپلکس چارسدہ میں ایک پروقار تقریب کیساتھ آغازہوگیا، فیسٹول میں ضلع چارسدہ کے ایک ہزار سے زائد خواتین نو مختلف مقابلوں میں شرکت کررہی ہیں۔فیسٹول کے مہمان خصوصی ڈائریکٹریس سپورٹس خیبر پختونخوا رشیدہ غزنوی اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چارسدہ ثانیہ صافی نے ایونٹ کا باضابطہ افتتاح کیا ان کے ...
مزید پڑھیں »یوم یکجہتی کشمیر،جوہر ٹیبل ٹینس کلب کے زیر اہتمام ٹیبل ٹینس لیگ کا انعقاد
یومِ یکجہتی کشمیرکےدن کےموقع پر جوھَر ٹیبل ٹینس کلب کراچی نے جوھَر ٹیبل ٹینس پلیئرز کے درمیان ٹیبل ٹینس لیگ کا انعقاد کیا۔۔اس لیگ کے مہمان خصوصی نیوی ایڈمن افسر جناب عنصر محمود تھے ۔ ان کے علاوہ کراچی فٹنیس ہاکی کلب کے سیکرٹری واحد حسین نے خصوصی شرکت کی ۔ عنصر محمود نے کلب کی کاوشوں کی تعریف کی ...
مزید پڑھیں »