پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ہاکی ٹیم اور ہاکی فائیؤ ٹیم کی تیاریوں کے لیے تربیتی کیمپ زوروشور سے جاری ہے. رمضان المبارک کے مہینے کھلاڑیوں کیساتھ ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین سمیت لوکل کوچز جن میں اولمپیئنز وسیم احمد، اولمپیئن سید سمیر حسین، عمران بٹ، عمران شاہ اور اجمل خان بھی روزے رکھ رہے ہیں. ایشیاکپ ہاکی مقابلوں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2022
اب کبھی گالف کے پورے شیڈول میں حصہ نہیں لوں گاٹائیگرووڈز
معروف امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز کا کہنا ہے کہ میں اب کبھی گالف کے پورے شیڈول میں حصہ نہیں لوں گا۔گالفر ٹائیگر ووڈز نے برٹش اوپن گالف میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں صرف بڑے ایونٹس میں شرکت کروں گا۔انہوں نے کہا کہ مجھے اس وقت صرف برٹش اوپن میں شرکت کا علم ہے، برٹش اوپن ...
مزید پڑھیں »سنیل گواسکر کا برطانیہ میں موجودہ کوہ نور ہیرا واپس لانے کا مطالبہ
بھارتی کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے انگلش کمنٹیٹر ایلن ولکنز سے برطانیہ میں موجود کوہِ نور ہیرے کو واپس لانے میں مدد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کے ایک میچ کے دوران جب فضائی منظر دکھایا جارہا تھا تو سنیل نے ساتھ بیٹھے انگلش کمنٹیٹر سے ہیرے کو لے کر مذاق کیا۔ انہوں نے ایلن سے ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کے دو کرکٹرز کورونا کا شکار
جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سارل ایروی اور ویان ملڈر کورونا میں مبتلا ہوگئے۔کرکٹ جنوبی افریقا نے دونوں کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔دونوں کرکٹرز بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں مزید حصہ نہیں لیں گے۔کرکٹ جنوبی افریقا کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کی جگہ کھایا زونڈو اور گلینٹن اسٹورمین کو ٹیم میں ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک کا بڑا انکشاف
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ان کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے گورا بچہ ہونے کے لیے بہت سارے سیب کھائے تھے۔گزشتہ دنوں پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ اور کرکٹ کھلاڑی، شعیب ملک نے سحری ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شرکت کی ۔اس دوران شعیب ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ایک اور شرمناک شکست
جنوبی افریقہ کی ٹیم نے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی بنگلہ دیش کی ٹیم کو 332رنز کے فرق سے شکست دیکر سیریز دو صفر سے جیت لی ہے، جنوبی افریقہ کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز 176رنز 6 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کردی تھی جس کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم کو جیت کیلئے ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حسین انتقال کر گئے
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حسین متعدد بیماریوں سے لڑنے کے بعد انتقال کر گئے۔ 45 سالہ حسین نے 1996 سے 1998 کے درمیان دو ٹیسٹ اور 14 ون ڈے میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔بائیں ہاتھ کے سپنر نے 95-1994 سے 2009 کے درمیان 131 فرسٹ کلاس گیمز میں 454 اور 92 لسٹ اے مقابلوں میں 130 ...
مزید پڑھیں »مراکش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، اعصام الحق نے ڈبلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
پاکستان کے ٹینس سٹار اعصام الحق نے مراکش اوپن ٹینس کے ڈبلز مقابلوں میں قازقستان کے ٹینس اسٹار کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔رپورٹ کے مطابق اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ مراکش میں جاری ہے۔اعصام الحق اور قازقستان کے الیگزینڈرنیدوایسوف اے ٹی پی مراکش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل مرحلے ...
مزید پڑھیں »شان مسعود بھارتی کرکٹ ٹیم کیخلاف میدان میں اتریں گے
پاکستانی اوپنر شان مسعود کا ڈربی شائر کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے یکم جولائی کو بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں شرکت کرنے کا امکان ہے۔ 32 سالہ شان مسعود اس وقت کلب سے منسلک ہیں جس کی سربراہی مکی آرتھر اس سال کے کائونٹی سیزن میں تمام فارمیٹس کے لیے کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس ہفتے ...
مزید پڑھیں »بین الاقوامی کرکٹ میں نیوٹرل امپائرز کی واپسی
انٹرنیشنل کرکٹ میں نیوٹرل امپائرز کی واپسی کا فیصلہ ہوگیا جب کہ پہلے مرحلے میں ٹیسٹ میچز میں غیرجانبدار آفیشلز ذمہ داری نبھائیں گے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد آئی سی سی نے غیرجانبدار امپائرز کا قانون ختم کرتے ہوئے میزبان ممالک کو اپنے آفیشلزتعینات کرنے کی اجازت دی تھی، اس حوالے سے گذشتہ کچھ ...
مزید پڑھیں »