پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز تو نہیں ہو رہی لیکن دونوں حریفوں کا میچ ایشیا کپ یا پھر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کسی ایونٹ میں دیکھنے کو ملتا ہے۔پاکستان اور بھارت کا 28 اگست کو ایک بار پھر ایشیا کپ میں ٹاکرا ہو گا۔ایشیا کپ کے گزشتہ 5 ایڈیشنز پر ایک نظر ڈالی جائے تو دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 اگست, 2022
نئے ٹیلنٹ کی تلاش، سپورٹس بورڈ پنجاب اور پی سی بی کے ذیلی ادارے سنٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن میں ایم او یو پر دستخط
کرکٹ کے فروغ اور گراس روٹ لیول سے نیا ٹیلنٹ تیار کرنے کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذیلی ادارے سنٹر ل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے درمیان جمعة المبارک کو مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں ، ایم او یو پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی اور سنٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »بگ بیش لیگ، کون کونسے پاکستانی کھلاڑی ڈرافٹ کیلئے نامزد
آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لیے 12 پلاٹینم کرکٹرز کا اعلان کردیا گیا ہے۔پلاٹینم کرکٹرز کی فہرست میں پاکستانی آل رائونڈر شاداب خان شامل ہیں، اس کے علاوہ ری ٹین کیے جانے کے اہل کھلاڑیوں کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ری ٹینشن کے لیے اہل پاکستان کے کرکٹرز میں شاداب خان سڈنی سکسرز ، احمد دانیال ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی کو گیند روکنے کیلئے ڈائیو کرنے سے منع کیا تھا،شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو خبردار کیا تھا کہ گیند پکڑنے کے لیے ڈائیو (Dive) مت ورنہ انجری ہو سکتی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے سوال اور جواب سیشن کیا جس میں ان سے شاہین شاہ آفریدی کی انجری کے بارے میں میں سوال کیا ...
مزید پڑھیں »ساجد خان کا سمر سیٹ کائونٹی سے معاہدہ
پاکستان کے کرکٹر ساجد خان انگلینڈ میں کائونٹی کرکٹ کھیلیں گے۔ذرائع کے مطابق آف سپنر ساجد خان کا سمر سیٹ کائونٹی سے معاہدہ ہوا ہے۔ساجد خان کاونٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے 29 اگست کو انگلینڈ جائیں گے، ان کا 4 میچز کے لیے معاہدہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ سپنر ساجد خان پاکستان کی طرف سے 7 ٹیسٹ میچز کھیل چکے ...
مزید پڑھیں »محمد حسنین ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا حصہ بن گئے
22 سالہ نوجوان فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلا جانے والا ایونٹ 27 اگست سے 11 ستمبر تک جاری رہے گا۔ محمد حسنین اب تک 18 ...
مزید پڑھیں »قومی اسکواڈ ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں شرکت کے لیے آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا
قومی اسکواڈ ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں شرکت کے لیے آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا۔22 رکنی قومی اسکواڈ منیجر منصور رانا کی زیرقیادت ایمسٹرڈیم سے دبئی کے لیے روانہ ہوگا۔قومی ون ڈے اسکواڈ میں شامل زاہد محمود اور محمد حارث دبئی سے وطن واپس روانہ ہوجائیں گے۔امام الحق اور سلمان علی آغا 26 اگست کو یوکے روانہ ہوں گے۔عبداللہ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ یکم سے پانچ دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ممالک کے مابین تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے بقیہ دو میچز 9 اور 17 دسمبر کو شروع ہوں گے، یہ میچز بالترتیب ملتان اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ یہ پہلا ...
مزید پڑھیں »