مسلسل بارش کنگڈم ویلی کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کے فائنل کو دھو ڈالا فائنل میچ میں مقابلہ میرپور رائلز کا مقابلہ باغ اسٹالینز سے ہونا تھا بارش کے باعث فائنل میچ منسوخ کر دیا گیا تاہم پوائنٹس ٹیبل پر بہتر پوزیشن کی وجہ سے میرپور رائلز کو KPL سیزن ٹو کا فاتح قرار دیا گیا مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 اگست, 2022
محمد وسیم جونیئرٹی ٹونٹی ایشیا کپ سے باہر، حسن علی کو بحیثیت متبادل شامل کرلیا گیا
فاسٹ باؤلر محمد وسیم جونیئرلیفٹ سائیڈ اسٹرین انجری کے باعث اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ بدھ کے روز باؤلنگ کے دوران کمر میں تکلیف محسوس کرنے پر گزشتہ روز فاسٹ باؤلر کا ایم آر آئی اسکین کروایا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے محمد وسیم جونیئر کی انجری کا اعلان ایم آر ...
مزید پڑھیں »آزادی سنوکر چیمپئن شپ نعمان سلیم نے اپنے نام کرلی
آزادی سنوکر چیمپئن شپ نعمان سلیم نے اپنے نام کرلی ، فائنل میں لطیف خان کو تین ایک سے شکست ، مہمان خصوصی خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری و صدر صوبائی سنوکر اینڈ بیلرڈ ایسوسی ایشن ذوالفقار علی بٹ نے کھلاڑیوں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ خیبر پختونخواسنوکر ایسوسی ایشن کے نائب صدرعلائوالدین سمیت دیگراہم شخصیات موجود ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کو سردی گرمی سے فرق نہیں پڑتا، ثقلین مشتاق
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ ثقلین مشتاق نے کہا کہ فاسٹ بولر کافی عرصے سے بہترین پرفارمنس دے رہے ہیں ہمارے تینوں فاسٹ بالر بہترین اور پراعتماد ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں ثقلین مشتاق نے کہا کہ ہائی پرفارمنس سینٹر کے کوچز سے کھلاڑیوں کو مزید فائدہ مل سکتاہے اسسٹنٹ بولنگ کوچ عمر رشید کو کھلاڑیوں کی سپورٹ کیلیے بلایا گیاہے۔ ...
مزید پڑھیں »عرفان پٹھان کے ساتھ ایئرپورٹ پر بدتمیزی
سابق بھارتی سٹار آل رائونڈر عرفان پٹھان نے ممبئی ائیرپورٹ پر ائیرلائن عملے کی جانب سے اپنے اور اہل خانہ کے ساتھ ناروا سلوک کی شکایت کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عرفان پٹھان نے ممبئی ائیرپورٹ پر پیش آئے نامناسب واقعہ کے حوالے سے ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »ڈیپارٹمنٹل سپورٹس بحالی پر شعیب اختر اور محمد حفیظ خوش
وزیراعظم شہباز شریف کے تمام سرکاری محکموں کو اپنے کھیلوں کے شعبے بحال کرنے کے اعلان کو سابق کرکٹرز نے خوش آئند قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کے دوران ڈیپارٹمنٹس سپورٹس بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔سابق سپیڈ اسٹار شعیب اختر نے ڈیپارٹمنٹس ...
مزید پڑھیں »پہلی ایشین یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی 10رکنی ٹیم کا اعلان
بھارت میں ہونے والی پہلی ایشین یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی 10رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ایونٹ میں 18سال سے کم عمر کھلاڑی حصہ لیں گے، کھلاڑیوں کا انتخاب نیشنل رینکنگ کی بنیاد پر کیا گیا۔ٹیم میں ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن سید عماد علی، حشام ہادی خان، علی سلمان سمیت مونس خان، عثمان شوکت، صائم وقار بھی ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز کے میڈل ونرز کو انعامات دیئے جائینگے
سپورٹس بورڈ پنجاب نے حالیہ کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز جیتنے والوں کو انعامات سے نوازنے کے لیے تقریب کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔قومی ہیروز کی خدمات کا اعتراف کرنے کے لیے سپورٹس بورڈ پنجاب نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ ہفتے تقریب کا اہتمام کیا ہے۔تقریب میں ایتھلیٹکس ہیرو ارشد ندیم کو خصوصی انعامات دیے جائیں گے جبکہ ...
مزید پڑھیں »نوواک ڈچکووچ رواں سال یو ایس اوپن نہیں کھیلیں گے
سربیا کے ٹینس سٹار نوواک ڈچکووچ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پیر کے روز سے شروع ہونے والے سال کے آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن میں شرکت نہیں کرسکیں گے، یاد رہے کہ ویکسی نیشن تنازع کے باعث نوواک رواں سال آسڑیلین اوپن میں بھی اپنے اعزاز کا دفاع نہیں کرسکے تھے جبکہ اکتوبر 2021 کے ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کی جم ٹریننگ
پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے دبئی میں مشقیں جاری ہیں، قومی کرکٹ ٹیم جس کا پہلا ٹکرائو اٹھائیس اگست کو روایتی حریف بھارت کے ساتھ ہونا ہے نے گزشتہ روز جم میں بھرپور ٹریننگ کی، اس سے قبل قومی کرکٹ ٹیم نے میدان میں بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی تھی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان ...
مزید پڑھیں »