عرب امارات نے کرکٹ میچ میں ھنگامہ کرنے پر 391 افغانیوں کے خلاف کاروائی شروع کی تو پتہ چلا کہ ان کی اکثریت کے پاکستانی پاسپورٹ تھے ۔افغان شرعی حکومت سے بھاگے ہوئے یہ لوگ جنہیں پاکستان نے پناہ دی اپنی شہریت دی اور یہی لوگ پاکستانیوں پر حملے کر رہے ہیں، یہی لوگ ہیں جن سے پاکستان کی جیت ہضم نہیں ہوتے یہی لوگ ہیں جو ہمارے پرچم کی بے حرمتی کرتے ہیں شائقین کرکٹ کو خوفزدہ کرکے اس کھیل کو خطرات سے دوچار کر رہے ہیں ان کیخلاف مزید سخت کارروائی کا مطالبہ بھی سامنے آیا ہے ۔