پاکستان کرکٹ میں میچ فکسنگ کا ایک اور کیس سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ میں میچ فکسنگ کا ایک اور کیس سامنے آگیا،بورڈ نے آصف آفریدی کو نوٹس آف چارج جاری کرتے ہوئے 14 روز میں کرکٹر سے جواب طلب کرلیا،پاکستان کرکٹ میں ایک اور میچ فکسنگ کا کیس سامنے آگیا ہے

خیبرپختونخوا ٹیم کا حصہ آل راؤنڈر آصف آفریدی نے ڈومیسٹک میچ کے دوران کھیل سے کھلواڑ کیا جنہیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے معطل کردیا ہے،بورڈ نے آصف آفریدی کو نوٹس آف چارج جاری کرتے ہوئے 14 روز میں کرکٹر سے جواب طلب کرلیا،آصف آفریدی میچ فکسنگ کیس کے دوران کرکٹ کی کسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے

تعارف: newseditor