روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 ستمبر, 2022

انگلینڈ کے خلاف مختلف کمبی نیشن آزما رہے ہیں، شان مسعود

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود کا کہنا ہے کہ مداحوں کو تھوڑا صبر کرنا چاہیے۔پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں 66 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلنے والے شان مسعود نے نجی ٹی وی سے گفتگو کی۔شان مسعود کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ کے خلاف مختلف کمبی نیشن آزما رہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انگلینڈ کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ پر محمد عامر کا رد عمل

پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر محمد عامر نے لکھا کہ جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہے۔اچھا کھلاڑی کسی بھی نمبر پر بیٹنگ کرسکتا ہے جو آج شان مسعود نے ثابت کردیا۔   گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں شان مسعود نے ...

مزید پڑھیں »

محمد آصف کی پاکستانی بائولرز کی کارکردگی تنقید

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور سوئنگ کی وجہ سے دنیا میں پہنچانے جانے والے محمد آصف نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستانی فاسٹ بولرز کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی بولرز نے بہت زیادہ اسکور کھایا جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔اب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن نیزہ بازی ٹیم نے تاریخ رقم کردی

پاکستانی ویمنز نیزہ بازی ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار نیزہ بازی کے انٹرنیشنل ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی ٹینٹ پیگنگ ٹیم نے انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں حصہ لیا۔نیزہ بازی کے مقابلے 22 سے 24 ستمبر تک اردن کے شہر پیڑا میں ہوئے جس میں پاکستانی ٹیم نے یہ کارنامہ سرانجام ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی نے فیڈرر اور نڈال کی تصویر شیئر کردی

بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے ٹینس پلیئر راجر فیڈرر اور رافیل نڈال کی تصویر شیئر کردی۔اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ویرات کوہلی نے راجر فیڈرر کے کیریئر کے آخری میچ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ میرے لئے یہ کھیلوں کی سب سے بہترین تصویر ہے۔ویرات کوہلی نے مزید لکھا کہ کس نے سوچا تھا کہ حریف ایک دوسرے ...

مزید پڑھیں »

راجر فیڈرر ریٹائرمنٹ پر جذباتی،رافیل نڈال بھی رو پڑے

دنیائے ٹینس کے بڑے نام، حریف بھی اور ایک دوسرے کے اچھے دوست بھی آج ایک ساتھ آبدیدہ ہوگئے۔رافیل نڈال کے ہمراہ راجر فیڈرر کا کیریئر کا آخری میچ دونوں کھلاڑیوں کے علاوہ ان کے دنیا بھر میں چاہنے والوں کے لئے بھی جذباتی لمحہ بن گیا۔لندن میں17 ہزار 500 تماشائیوں کے درمیان 41 سالہ راجر فیڈرر نے رافیل نڈال ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی پلیئرز کو واجبات مل گئے

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 30 سے زائد کھلاڑیوں کے 5 ماہ سے رکے تمام واجبات ادا کر دیے۔ہاکی فیڈریشن نے ڈیڑھ کروڑ سے زائد کی رقم کھلاڑیوں کے اکائونٹس میں منتقل کر دی۔پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں میں اس وقت خوشی کی لہر دوڑ گئی جب پی ایچ ایف نے ان کے تمام واجبات ادا کیے، یہ رقم تربیتی کیمپ ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی نے بائولنگ کا آغاز کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انجری سے صحتیاب ہونے کے بعد بولنگ کا آغاز کر دیا۔شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے بولنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی ہے۔شاہین ان دنوں ری ہیب کے لیے انگلینڈ میں موجود ہیں، فاسٹ بولر دائیں گھٹنے کی تکلیف کی وجہ سے قومی ٹیم کا حصہ ...

مزید پڑھیں »

مائونٹ ایورسٹ انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ، شاہزیب خان نے طلائی تمغہ جیت لیا

  پاکستان کے شاہزیب خان نے بھارت کے امن کمار کو شکست دیکر تیسری ماونٹ ایورسٹ انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ 54 کے جی کے کیروگی ایونٹ میں گولڈمیڈل جیت لیا فائنل کے پہلے راونڈمیں شاہ زیب نے امن کمارکیخلاف تین کے مقابلے میں سات پوانٹس سے کامیابی حاصل کی دوسرے راونڈمیں امن کمار نے ایک سخت مقابلے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان، بابر اعظم اور اب ثقلین نے بھی شکست پر دین کی تبلیغ شروع کردی

تحریر: محمد اصغر عظیم کھیل کا کسی مذہب سے نہیں انسانیت سے تعلق ہے لیکن قومی ٹیم کے کوچ، کپتان، نائب کپتان اور کھلاڑیوں کی پریس کانفرنس سنیں تو ایسا لگے گا کہ دوسرے ممالک کی ٹیموں میں کوئی مسلمان کھیلتا ہی نہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ اگر چاہتا ہے کہ ٹیم جیت کی راہ پر چلیں تو مذہب سے کھیل ...

مزید پڑھیں »