نسیم شاہ بیماری، آج نہیں کھیلیں گے، عامر جمال پانچویں ون ڈے میں ڈیبیو کرینگے

پاکستان آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کا پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گا، میچ کے لیے فاسٹ بولر  نسیم شاہ دستیاب نہیں ہیں، وہ وائرل انفیکشن کی وجہ سے گزشتہ رات ہسپتال داخل ہوئے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نسیم شاہ کی صحت اب پہلے سے بہت بہتر ہے تاہم ڈاکٹر کے مطابق انہیں ابھی کچھ دن آرام کی ضرورت ہے

تعارف: newseditor