ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2022

شان مسعود فنشر نہیں اوپننگ بلے باز ہے، ناصر حسین

انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی بیٹر شان مسعود کے ساتھ بنائی جانے کی تجویز دی ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق کئی ریکارڈ توڑنے اور ڈومیسٹک لیگ میں بہترین کارکردگی کے بعد لیفٹ ہینڈ بیٹر کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے لیکن اس ...

مزید پڑھیں »

اعظم خان کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت بارباڈوس رائلز کی جیت

ویسٹ انڈیز میں جاری کیریبین پریمیئر لیگ میں بارباڈوس کی ٹیم نے با آسانی سینٹ کیٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی ٹیم کو 36 رنز سے شکست دیدی، بارباڈوس رائلز کی جیت میں اہم کردار پاکستان کے اعظم خان کا رہا جنہوں نے چھکے چوکوں کی برستات کردی، تفصیلات کے مطابق سینٹ کیٹس کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بارباڈوس ...

مزید پڑھیں »

ہزارہ کی تمام سکواش ایسوسی ایشنز کا پلیئرز کی فیسوں میں اضافے کو سکواش کش پالیسی قرار دیدیا

ہزارہ کی تمام سکواش ایسوسی ایشن نے ایبٹ آباد کے جان شیر خان سکواش کمپلیکس کے تمام تر مالی معاملات اور مختلف اوقات میں ملنے والے عطیات کا مکمل آڈٹ کروانے کے مطالبے کو دہراتے ہوئے ماہانہ پلیئرز فیسوں میں یکدم کئی گنا اضافے کو سکواش کش پالیسی سے تعبیر کرتے ہوئے ان معاملات کو سدھارنے کیلئے بریگیڈیئر (ر) جاوید ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10، ڈرافٹنگ تقریب کو ہوگی

ابوظبی ٹی 10 کے چھٹے ایڈیشن کے لئے کھلاڑیوں کا چنا پیر 26 ستمبر کو کیا جائے گا جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ تقریب براہ راست نشر کی جائے گی۔ رواں سال 8 ٹیمیں شریک ہیں۔ ٹیمیں اپنے اپنے آئیکون کھلاڑیوں کا انتخاب کرچکی ہیں اب وہ باقی کھلاڑیوں کو چنیں گی اس کے علاوہ ہرٹیم ایک ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹی ٹوئنٹی، گیٹ منی سے 1 کرو ڑ 30 لاکھ روپے اکٹھے

پاکستان انگلینڈ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ سے ایک کروڑ  30 لاکھ روپے کی گیٹ منی اکٹھی ہوئی جو کہ سیلاب زدگان کے لیے قائم پرائم منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کروائی جائےگی۔   چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کا کہنا ہےکہ کرکٹ نے ایک مرتبہ پھر پوری قوم کو متحدکرنے میں مددکی، ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کے جی ایم وسیم خان کل پاکستان پہنچیں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے جنرل منیجر وسیم خان کل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا دوسرا ٹی ٹوئنٹی دیکھنے کراچی پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سی ای او وسیم خان کراچی میں قیام کے دوران پی سی بی کے عہدیداران سے بھی ملاقات کریں گے۔   وسیم خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو بھی ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو نے سوشل میڈیا کے میدان میں بھی میسی کو شکست دیدی

پرتگال اور مانچسٹر یونائیٹڈ کلب کے مشہور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی کو سوشل میڈیا کے میدان میں شکست دے دی۔اس سال ہونے والے فیفا ورلڈکپ سے قبل کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر لیونل میسی کو شکست دے کر ان سے آگے نکل گئے۔   تجزیاتی نیٹ ورک کی رینکنگ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کے انسٹاگرام پر ...

مزید پڑھیں »

ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان

ایشین کرکٹ کونسل نے ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔اے سی سی ویمن ایشیا کپ یکم اکتوبر سے 15 اکتوبر تک بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم 2 اکتوبر کو ملائیشیا کے خلاف میچ کھیلے گی، 3 اکتوبر کو میزبان بنگلہ دیش کے خلاف مدمقابل آئے گی۔ 6 اکتوبر کو قومی ویمن ...

مزید پڑھیں »

کوہلی کی تشویش اور پریشانی کا سوشل میڈیا پر مذاق

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں بھارتی فاسٹ بولر کی پٹائی پر ویرات کوہلی کی تشویش اور پریشانی کا انداز سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔بھارتی فاسٹ بولر امیش یادیو کو آسٹریلوی بیٹر نے لگاتار چار بائونڈریز لگائیں تو اس دوران ویرات کوہلی کی ٹینشن بڑھ گئی۔گرائونڈ میں بے بس ویرات کوہلی کی تشویش ان کے چہرے پر ...

مزید پڑھیں »

سعید اجمل نے بیٹے کے بائولنگ ایکشن کی ویڈیو شیئر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سعید اجمل نے اپنے بیٹے کی بولنگ کرواتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سعید اجمل کا بیٹا اسی ایکشن سے بولنگ کروا رہا ہے جیسے وہ خود کیا کرتے تھے۔   Like Father Like Son ❤️ #myson #cricket ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!