ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2022

جونی بیئر اسٹو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر جونی بیئر سٹو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے انگلش ٹیم کے اعلان کے 6 گھنٹے بعد جونی بیئرسٹو سکواڈ سے آئوٹ ہوئے۔انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق جونی بیئرسٹو گالف کھیلتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے، بیرسٹو کو جسم کے نچلے حصوں میں چوٹ آئی ہے۔انگلش کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان نے ہانگ کانگ کیخلاف جیت سیلاب زدگان کے نام کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شاداب خان نے ہانگ کانگ کے خلاف ٹیم کی شاندار جیت کو سیلاب زدگان کے نام کردیا۔ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو باآسانی 155 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔شاہینز کے 193 رنز کے جواب میں ہانگ کانگ کی ٹیم صرف ...

مزید پڑھیں »

معاف کیجئے گا!مجھے رضوان کا ناٹ آئوٹ جانا پسند نہیں آیا، وسیم اکرم

ہانگ کانگ کیخلاف میچ میں قومی کرکٹرز کی پرفارمنس کو جہاں سراہا جارہا ہے وہیں قومی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ فاسٹ بولر وسیم اکرم نے میچ میں 78 رنز ناٹ آئوٹ بنانے والے محمد رضوان پر تنقید کی ہے۔میچ کے بعد اپنے تبصرے میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہرضوان کا ناٹ آئوٹ جانا میرے نزدیک درست نہیں، ...

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی کی کمی کوئی بائولر پوری نہیں کرسکتا، محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ہانگ کانگ اور بھارت کے خلاف جلدی آٹ ہو گئے تھے جو صحیح تھا۔گزشتہ روز ہانگ کانگ سے فتح کے بعد مین آف دی میچ قرار دیے جانے والے محمد رضوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دبئی اور شارجہ ...

مزید پڑھیں »

سرینا کو یو ایس اوپن میں شکست، کامیابیوں سے بھرپور کیریئر اختتام پذیر

23 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والی امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز کو یو ایس اوپن کے تیسرے مرحلے میں شکست ہو گئی۔آسٹریلیا کی ایجلا نے امریکی ٹینس سٹارسرینا ولیمز کو سات پانچ، چھ سات اور چھ ایک سے ہرایا۔میچ ہارنے کے بعد گفتگو میں سرینا ولیمز نے اپنی بہن وینس ولیمز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اگر ...

مزید پڑھیں »

مچل سٹارک نے ثقلین مشتاق کا عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل سٹارک نے پاکستان کے سابق سپنر اور موجودہ بولنگ کوچ ثقلین مشتاق کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔مچل سٹارک نے زمبابوے کے خلاف تیسرے میچ میں ریکارڈ اپنے نام کیا، سٹارک نے زمبابوے کے ریان برل کو آئوٹ کر کے 200 تیز ترین وکٹیں حاصل کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔مچل سٹارک نے 102ویں ایک ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے نے کرکٹ تاریخ کا بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے آسڑیلیا کو ہوم گرائونڈ شکست دیدی

زمبابوے کرکٹ ٹیم نے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے آسڑیلیا کی ٹیم کو اس کے ہوم گرائونڈ پر شکست دیدی، زمبابوے کی ٹیم جس نے پہلی مرتبہ 1992 میں آسڑیلیا کا دورہ کیا تھا کو بالآخر 30 سال کے طویل وقفے کے بعد آسڑیلوی سرزمین پر ون ڈے میچ میں جیت ملی ہے، تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ، پاکستان ہانگ کانگ کو کچلتے ہوئے سپر فور مرحلے میں داخل

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے ناک آؤٹ میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔پاکستان کے 194 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ کا کوئی بھی بیٹر قومی فاسٹ بولرز کا سامنا نہ کرسکا۔پوری ٹیم صرف  38 ...

مزید پڑھیں »

خواتین کی قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ کا شیڈول جاری

خواتین کی قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ 3اکتوبر تا 7 اکتوبر 2022 تک لیاقت جمنازیم، پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلی جائیگی جس میں پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے تمام الحاق شدہ یونٹس شرکت کریں گے۔ جس کے لئے فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن نے پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن سے اجازت حاصل کرنے کے بعد پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

دورہ پاکستان کیلئے انگلش ٹیم کا اعلان کردیا گیا

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سلیکشن پینل نے ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے انیس رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا، انگلینڈ کرکٹ ٹیم رواں ماہ دورہ پاکستان پر پہنچے گی اور سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی، سلیکٹرز نے کرس جارڈن اور لیام لیوینگسٹون کو فٹنس مسائل کی وجہ سے ٹیم کا حصہ نہیں بنایا ہے ، انگلینڈ کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!