روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 اکتوبر, 2022

قائداعظم ٹرافی کے دوسرے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل

  قائداعظم ٹرافی کے دوسرے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے دن کے اختتام پر سنٹرل پنجاب نے 114.5 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 417 رنز بنا لیے ہیں۔ پہلی اننگز میں بلوچستان کی ٹیم 185 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ سنٹرل پنجاب کی جانب سے طیب طاہر اور ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ایسوسی ایشنز کے دوسرے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل

  کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔این بی پی اسپورٹس کمپلیکس میں، سدرن پنجاب فالو آن کا شکار ہو گئ۔ خیبرپختونخوا کے 458 آل آؤٹ کے جواب میں سدرن پنجاب اپنی پہلی اننگز میں 168 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ وقار حسین نے 51 رنز بنائے۔ خیبرپختونخوا کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے سینئر سپورٹس جرنلسٹس امجد عزیز ملک اے آئی پی ایس ایشیاء کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے

جنوبی کوریا کے ہی ڈون جنگ ایشین سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن اے آئی پی ایس ایشیا کے صدر اور پاکستان کے امجد عزیز ملک سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے ہیں۔ دونوں عہدے داروں کا انتخاب بلامقابلہ ہوا۔امجد عزیز ملک تیسری بار مسلسل منتخب ہونے والے پہلے ایشیائی صحافی ہیں۔ انتخابات اٹلی کے شہر روم میں منعقد ہوئے۔ ایشیا کے تیس ممالک ...

مزید پڑھیں »

سٹی سکول نے چھٹی سٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2022 جیت لی

پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور وہیل کالج کے تعاون سے کھیلی گئی چھٹی سٹوڈنٹس اولمپک گیمز سٹی سکول نے جیت لی جبکہ وہیلز کالج اور حبیب گرلز سکول نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ گیمز کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے کامیابی حاصل کرنے والی ...

مزید پڑھیں »

واپڈا ، آرمی ,کراچی نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کے پول راونڈ میچز جیت لئے

دفاعی چیمپین پاکستان واپڈا ، آرمی اور کراچی نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کے پول راونڈ میں حریف ٹیموں کوشکست دیکر اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقدہ پانچ روزہ چیمپین شپ میں دفاعی چیمپین واپڈا نے آسان مقابلے کے بعد 81کے مقابلے میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پوڈکاسٹ کی 41 ویں قسط جاری کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پوڈکاسٹ کی 41 ویں قسط جاری کردی، جس میں 17سال بعد ہونے والی سیریز کے حوالے سے پاکستان اور انگلینڈ کے کپتانوں کے انٹرویوز شامل ہیں۔اپنے بیان میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز بہت اچھی رہی، میچز بہت ٹف ہوئے اور آخری گیند تک گئے، اس ...

مزید پڑھیں »

خوشدل اور آصف ایک ہی طریقے سے اٹیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں، محمد حفیظ

سابق کپتان محمد حفیظ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شکست پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایک یو ٹیوب چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان حفیظ نے کہا کہ ہر کھلاڑی بہت سے کٹھن مرحلوں سے گزر کر سلیکٹ کیا جاتا ہے، ان تمام کھلاڑیوں نے ا پنی جگہ بنائی ہے لیکن ہر بار ہر کھلاڑی بہترین کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

موجودہ بولنگ لائن اپ سے آسٹریلیا میں توقع نہیں رکھنی چاہیے، مدثر نذر

سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے کہا ہے کہ مخالف ٹیموں نے پاکستان کے بیٹرز کو ریڈ کر لیا ہے۔ بابر اعظم اور محمد رضوان سمیت سب بیٹرز کے بارے میں مخالف ٹیموں کو علم ہو گیا ہے کہ انہیں کیسے آئوٹ کرنا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے سابق ڈائریکٹر مدثر نذر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کیلئے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ پہنچ گئی ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لاہور میں کھیلے جانے والے ساتویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے اختتام پر لاہور سے کرائسٹ چرچ کیلئے روانہ ہوئی تھی، قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں سہ فریقی ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ میں کون امپائرنگ کریگا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فرسٹ رائونڈ اور سپر 12 مرحلے کے میچ آفیشلز کا اعلان کیا گیا ہے۔سیمی فائنلز اور فائنل کے لیے آفیشلز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، مجموعی طور 16 امپائرز ایونٹ میں فرائض انجام دیں گے۔پاکستان کے علیم ڈار بھی ...

مزید پڑھیں »