روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 اکتوبر, 2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سام کورن کی پانچ وکٹیں، انگلینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کی ٹیم نے افغانستان کو5 وکٹوں سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جو 19.4 اوورز میں 112 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی، افغانستان کی جانب سے ابراہیم زردان نے 32، عثمان غنی نے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، افغانستان کی بیٹنگ لائن فلاپ، انگلینڈ کو جیت کیلئے 113 رنز درکار

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں افغانستان کی ٹیم نے انگلینڈ کی ٹیم کو جیت کیلئے 113 رنز کا ہدف دیدیا ہے، انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جو 19.4 اوورز میں 112 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی، افغانستان کی جانب سے ابراہیم زردان نے 32، ...

مزید پڑھیں »

مڈل آرڈر میں مسائل ہیں،رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان جونیئر لیگ کے دو تین بیٹرز ایسے ہیں جو جلد پاکستان کی نمائندگی کریں گے، بولنگ میں بھی ٹیلنٹ ہے، مڈل آرڈر میں مسائل ہیں، مڈل آرڈر کو پتہ نہیں کیا نظر لگی ہوئی ہے، وہ بھی جلد سیکھ جائیں گے، پہلا سال مشکل ہوتا ہے۔چئیرمین پی سی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی بائولنگ بہت اچھی، چیلنج کرسکتی ہے، روہیت شرما

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ہمارا فوکس اس وقت ورلڈ کپ ہے، پاکستان جانے پر فیصلہ بی سی سی آئی نے کرنا ہے۔میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روہت شرما نے کہا کہ خواہش ہے کہ کل مکمل میچ ہو، پورے 40 اوورز ہوں تو اچھا مقابلہ ہی ہوگا، بطور کھلاڑی ہم ہر ...

مزید پڑھیں »

ٹیم کے ہر پلیئر پر پورا اعتماد ہے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پاک بھارت ٹاکرے کے روز موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے۔میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ بطور کپتان یہی چاہوں گا کہ پورا میچ ہو، ہر کوئی میچ کا منتظر ہے،جو بھی صورتحال ہو ہم تیار ہیں، اپنا سو فیصد دیں گے۔بابر اعظم نے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، کیویز نے پہلے ہی میچ میں کینگروز کو نوچ ڈالا

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے میزبان اور دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 89 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، ڈیون کی دھواں دھار اننگز، نیوزی لینڈ کا آسڑیلیا کو جیت کیلئے 201 رنز کا ہدف

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے میزبان آسڑیلیاکی ٹیم کو جیت کیلئے 201 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر ...

مزید پڑھیں »

آئرلینڈ کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان، ڈیانا بیگ شامل نہیں

آئرلینڈ ویمنز کے خلاف سیریز کے لئے قومی خواتین اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا،سیریز میں تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز 4 سے 16 نومبر تک قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں فاطمہ ثناء کی واپسی ہوئی ہے ڈیانا بیگ انجری کے باعث اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں،قومی ویمنز ون ڈے اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان جونئیر لیگ میں بہاولپور رائلز کو ٹرافی کے ساتھ ایک کروڑ روپے کی انعامی رقم سے نوازا گیا،، جبکہ رنرزاپ کو پچاس لاکھ روپے دیے گئے۔۔

پاکستان جونئیر لیگ میں 6 ٹیمیوں کے مابین مجموعی طور پر 19 میچز کھیلے گئے،، پی جے ایل میں دس ممالک سے 24 بچوں نے شرکت کی۔۔ اور ہر ٹیم میں چار غیرملکی کھلاڑیوں کی نمائندگی نے ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔۔ چھ ٹیموں کے مابین سنسنی خیز مقابلوں کے بعد پاکستان جوئنیر لیگ کا فائنل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان جونئیر لیگ کا ٹائٹل بہاولپور رائلز نے اپنے نام کر لیا

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان جونیئرلیگ کے فائنل میں گوادر شارکس اور بہاولپور رائلز مدِ مقابل ہوئیں۔۔۔ گوادر شارکس نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو ان کیلیے سود مند ثابت نہ ہوسکا۔۔ بہاولپور رائلز کی بیٹنگ لائن کے آگے گوادر شارکس کے باولرز بے بس نظرآئے۔۔ رائلز نے مقررہ 20 اوورز میں3 وکٹوں پر شارکس کیلیے ...

مزید پڑھیں »