نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم میں ڈیرل میچل کی واپسی کا امکان

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم میں ڈیرل میچل کی واپسی کا امکان ہے۔کیوی کرکٹر ڈیرل میچل فٹنس مسائل سے دوچار ہیں اور وہ آسٹریلیا کے خلاف پہلا میچ نہیں کھیلے تھے تاہم اب نیوزی لینڈ میڈیا نے ان کی ٹیم میں واپسی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ڈیرل میچل نے پاکستان اوربنگلادیش کے خلاف تین ملکی سیریز کے میچز بھی نہیں کھیلے تھے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کا مقابلہ میلبرن میں ہوگا۔

تعارف: newseditor