ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کی ہدایت پرمحکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام 73ویں پنجاب گیمز کی تیاریاں جاری ہیں، 73ویں پنجاب گیمز 24سے 27اکتوبر تک لاہور میں منعقد ہورہی ہیں جس میں پنجاب بھرسے کھلاڑی شرکت کررہے ہیں دیگر صوبوں کی ٹیمیں بھی گیمز میں حصہ لیں گی، 73ویں پنجاب گیمزمیں شرکت کیلئے صوبہ بھر میں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2022
آئی ایل ٹی 20 کے پہلے سیزن میں سمارٹ بال متعارف
آئی ایل ٹی 20 اپنے افتتاحی سیشن میں سمارٹ بال متعارف کرارہا ہے۔ سمارٹ بال آئی ایل ٹی 20 کو بروقت اور گہرائی کے ساتھ تجزیہ کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ سمارٹ بال میں گیند کے مرکز میں ایک آئی او ٹی ڈیوائس لگائی گئی ہے جو مختلف آلات اور پورٹلز – ٹیکنالوجی – مواصلات – کلاؤڈ کے درمیان ...
مزید پڑھیں »سمارٹ بال سے گیند بارے سب کچھ جان سکیں گے، وسیم اکرم
آئی ایل ٹی 20 اپنے پہلے سیزن میں سمارٹ بال متعارف کرارہا ہے یہ ایک نئی ٹیکنالوجی ہے جس کی مدد سے گیند سے متعلق اعدادوشمار اکٹھے کئے جائیں گے۔ پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم سمارٹ بال متعارف کرانے کو سراہا ہے ان کا کہنا ہے کہ "یہ کچھ نیا ہے، کچھ دلچسپ ہے، کچھ مفید ہے۔ ایک باؤلر ...
مزید پڑھیں »یو اے ای پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ جیتنے میں کامیاب، نمیبیا کو شکست، نیدرلینڈز سپر 12 مرحلے میں داخل
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ میچ میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے نمیبیا کی ٹیم کو سات رنز سے شکست دیکر تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ میچ میں کسی ٹیم کیخلاف کامیابی حاصل کرلی، متحدہ عرب امارات کی اس جیت کے ساتھ نمیبیا کی ٹیم سپر 12 مرحلے تک کوالیفائی کرنے سے ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سپر 12 مرحلہ کھیلنے کیلئے میلبرن پہنچ گئے
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلہ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین سے میلبرن پہنچ گئی۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کل سے میلبرن میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ اس سے قبل برسبین میں ٹیم نے دو وارم آپ میچز کھیلے جہاں قومی ٹیم کو کامیابی نہیں ملی، انگلینڈ کے خلاف میچ میں پاکستان کو شکست ہوئی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیدرلینڈز کو سری لنکا کے ہاتھوں 16 رنز سے شکست
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ میں سری لنکا کی ٹیم نے نیدرلینڈز کو سولہ رنز سے شکست دیدی، سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے، سری لنکا کی جانب سے کوشل مینڈس نے 44 گیندوں پر 5 ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم برسبین سے میلبرن روانہ، کل ٹریننگ کا آغاز کریگی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلہ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین سے میلبرن روانہ ہوگئی۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کل سے میلبرن میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ اس سے قبل برسبین میں ٹیم نے دو وارم آپ میچز کھیلے جہاں قومی ٹیم کو کامیابی نہیں ملی، انگلینڈ کے خلاف میچ میں پاکستان کو شکست ہوئی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی دستے نے کرغستان میں ہونیوالی ماڈرن پینٹاتھلون اوپن ایشیئن چیمپئن شپ میں 3میڈلز جیت لئے
پاکستانی دستے نے کرغستان میں ہونیوالی ماڈرن پینٹاتھلون اوپن ایشیئن چیمپئن شپ کے لیزر رن ایونٹ میں 3میڈلز جیت لئے ہیں، محمدمنیر نے گولڈ، نعیم احمد ظفر نے سلور اور رانا محسن نے برائونز میڈل جیتے پاکستانی ٹیم کو پوائنٹس کی بنیاد پر ٹرافی سے بھی نوازا گیا،ماڈرن پینٹاتھلون اوپن ایشیئن چیمپئن شپ بشکیک میں منعقد ہوئی،چیمئن شپ میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ کا دورہ فیصل آباد ڈویژن، سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا
سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب احسان بھٹہ نے بدھ کے روز فیصل آباد ڈویژن کادورہ کیا اور سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کرتے ہوئے ان کی پیشرفت کا جائزہ لیا، انہوں نے سپورٹس ویونیوز میں فراہم کی گئی سہولیات کا بھی معائنہ کیا، اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم یو ،ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ رئوف باجوہ ایڈیشنل کمشنر، اے ...
مزید پڑھیں »ملکی تاریخ کے پہلے سپورٹس میڈیکل کلینک میں کھلاڑیوں کے علاج کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور ملک کے معروف آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹرعامر عزیزکے درمیان معاہدہ
ملکی تاریخ کے پہلے سپورٹس میڈیکل کلینک میں کھلاڑیوں کے علاج کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور ملک کے معروف آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹرعامر عزیز کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو ) پر دستخط ہوگئے ہیں، اس سلسلہ میں تقریب نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہوئی،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمدطارق قریشی اور آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر عامر عزیز نے ایم او یو ...
مزید پڑھیں »