سہ ملکی ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز سہ ملکی سیریز میں اپنا تیسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا جس میں اسے کیویز کے ہاتھوں یک طرفہ مقابلے کے بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2022
سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، بنگلہ دیش کی مسلسل تیسری شکست، پاکستان نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گئے
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اہم میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے جیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بنگلہ دیش کو 48 رنز سے شکست دے دی اور اس طرح پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کو تیسری مسلسل شکست کا سامنا کرنا پڑا ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم کا ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کی بحالی کے نوٹیفکیشن کا پاکستان ہاکی فیڈریشن عہدیداران کی جانب سے خیر مقدم
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کی بحالی کے نوٹیفکیشن کے اجراء کا پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے خیرمقدم کیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری پیغام میں وزیراعظم پاکستان کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کی بحالی کو کھیلوں کی ترویج و ترقی ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی مکمل فٹ ہو گئے، عالمی کپ کیلئے ٹیم کو دستیاب
پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی لندن میں پی سی بی کے ایڈوائزری پینل کی زیرنگرانی ری ہیب مکمل کرنے کے بعد آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 میں شرکت کے لیے 15 اکتوبر کو برسبین میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔وہ میگا ایونٹ کے لیے پاکستان کے 17 اور 19 اکتوبر کو بالترتیب انگلینڈ اور ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آسڑیلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہوگا، کرس گیل
ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج کرکٹر کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اپنی فیورٹ ٹیموں سے متعلق گفتگو کی ہے۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کرس گیل نے کہا کہ میرے خیال میں 13 نومبر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میلبورن گرائونڈ میں کھیلا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یہ ویسٹ ...
مزید پڑھیں »دھونی اب فلمیں پروڈیوس کرینگے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی اب بڑی فلمیں پروڈیوس کریں گے۔رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی نے کرکٹ کے میدان میں کئی کامیابیاں حاصل کیں اب وہ اپنے پروڈکشن ہاس ‘دھونی انٹرٹینمنٹ ‘ کے ذریعے تامل ،تیلگو اور ملیالم زبانوں میں فلمیں پروڈیوس کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھونی کے ساتھ ان کی ...
مزید پڑھیں »امریکی کرکٹ بورڈ 6 لاکھ ڈالرز کا مقروض
امریکی کرکٹ بورڈ نے کروڑوں روپے کے مقروض ہونے کے باعث قومی مینز چیمپئن شپ منسوخ کر دی۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق یو ایس اے کرکٹ کی تشویش ناک مالی صورتحال کی تفصیلات اتوار کو لاس اینجلس میں سالانہ جنرل میٹنگ کے دوران سامنے آئیں۔رپورٹس کے مطابق جنرل میٹنگ میں بتایا گیا کہ مالیاتی آڈٹ رپورٹ سے پتہ ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ فائنلزکی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل
نیدرلینڈز اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان ڈیوس کپ فائنلزکا پہلا کوارٹر فائنل 22 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ڈیوس کپ فائنلزکی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے اور اٹلی، امریکا،جرمنی،کینیڈا،سپین،کروشیا، نیدرلینڈز اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ڈیوس کپ فائنلزکی کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ چکی ہیں۔ڈیوس کپ فائنلز کے تمام کوارٹر فائنلز سپین میں کھیلے جائیں گے۔ ڈیوس کپ فائنلز ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، عمیمہ کی پانچ وکٹیں، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی
بنگلہ دیش کے شہر سہلٹ میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی، سری لنکا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور سری لنکا کی پوری ٹیم 18.5 اورز 112 رنز بنانے کے بعد آئوٹ ہو گئی، سری لنکا کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »یواے ای کی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 کی ٹرافی کی رونمائی
یواے ای کی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر رواداری اور ہم آہنگی اور امارات کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عزت مآب شیخ نھیان بن مبارک آل نھیان نے ٹرافی کی نقاب کشائی کی۔ تقریب میں جے مہتا (ابوظبی نائٹ رائیڈرز)، پال ووئٹ (ڈیزرٹ وائپرز)، کرن گراندھی (دبئی کیپٹلز)، پرانوو ...
مزید پڑھیں »