روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 دسمبر, 2022

رونالڈو کا جنوبی کوریا کے کھلاڑی سے جھگڑا

پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا فیفا ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ جھگڑا ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ اس وقت تلخ کلامی ہوئی جب اس نے سبسٹی ٹیوٹ کے طور پر جلد گرائونڈ سے باہر نہ جانے پر مجھ پر تنقید کی۔رپورٹس ...

مزید پڑھیں »

ٹوئن سٹی فٹبال ٹورنامنٹ میں کل مزید تین میچ کھیلے جائینگے

پاک سپورٹنگ فٹ بال کلب کے زیراہتمام ٹوئن سٹی فٹ بال ٹورنامنٹ کے مزید تین میچ کل  اتوارکو کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں المسلم کلب کا مقابلہ فالکن کلب سے ہوگا دوسرا میچ مہران کلب چکلالہ کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ تیسرے میچ میں زمیندار کلب اور آئی ٹن سٹار کلب کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

ناصر حسین نے تماشائیوں کے جوش و خروش کی ویڈیو شیئر کردی

انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز سنچری کے وقت سٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کے جوش و خروش کی ویڈیو شیئر کی ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کی آٹھویں سنچری 126 گیندوں پر ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستانی بیٹرز کا بھرپور جواب، تین سنچریاں، 7 وکٹوں پر 499 رنز بنا ڈالے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان کی ٹیم نے انگلینڈ کی پہلی اننگزکے سکور 657 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنا لئے تھے اور اسے ابھی پہلی اننگز کا خسارہ ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈ فٹبالر پیلے طبیعت ناسازی پر ہسپتال منتقل

برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے کو طبیعت ناسازی کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 82 سالہ لیجنڈ کھلاڑی پیلے کو سانس میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی جس پر انہیں مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ‘سابق فٹبالر کو انفیکشن سے ...

مزید پڑھیں »

رکی پونٹنگ صحت یاب، میدان میں واپسی

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ ہسپتال میں کچھ دیر علاج کرانے کے بعد واپس کرکٹ گرائونڈ پہنچ گئے۔آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز گرائونڈ سے ہی رکی پونٹنگ نے اپنی طبیعت سے متعلق لوگوں کو آگاہ کیا۔رکی پونٹنگ نے کہا کہ کل کافی لوگ گھبراگئے تھے، سچ بتائوں تو میں بھی ڈر گیا تھا۔انہوں ...

مزید پڑھیں »

باکسر عامر خان کی حضرت علی کے روضے پر حاضری

پاکستانی نژاد سابق برطانوی باکسر عامر خان نے عراق کے شہر نجف میں حضرت علی کرم للہ وجہہ کے روضے پر حاضری دی ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر عامر خان نے لکھا کہ الحمد للہ عراق میں حضرت علی کے روضے پر حاضری دینے کی سعادت حاصل ہوئی۔عامر خان نے اپنی پوسٹ میں تصاویر بھی شیئر کیں جنہیں بہت زیادہ پسند ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کے کور ڈرائیو کی تعریف بھارتی صحافی کو مہنگی پڑ گئی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کور ڈرائیو نا صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی کافی مقبول ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس کی تعریفیں ماضی کے لیجنڈ کرکٹرز خود کرتے ہیں۔اس کے برعکس بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی کور ڈرائیو کے بھی کچھ مداح ہیں لیکن حال ہی میں ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، کیمرون سے شکست کے باوجود برازیل پری کوارٹر فائنل میں داخل

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے آخری گروپ میچ میں کیمرون کی ٹیم نے میچ کے آخری لمحات میں گول سکور کرتے ہوئے برازیل کی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دیدی، اس شکست کے باوجود برازیل کی ٹیم گروپ ایچ سے پری کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے تاہم کیمرون کی ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل کے موبائل چوری

قومی کرکٹر عمر اکمل کے 2 قیمتی موبائل فون چوری ہوگئے۔پولیس کے مطابق واردات گزشتہ روز ماڈل ٹائون سی بلاک کرکٹ گرائونڈ میں ہوئی، چوری شدہ موبائل فون 7 لاکھ 60 ہزارروپے مالیت کے تھے۔پولیس نے عمراکمل کے کزن عباس علی کی درخواست پرمقدمہ درج کرلیا۔ اس حوالے سے عمر اکمل کا کہنا تھاکہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا،چوری شدہ ...

مزید پڑھیں »