روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 دسمبر, 2022

فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے کی لائن اپ مکمل

فیفا ورلڈ کپ 2022 کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، ورلڈ کپ کے کوراٹر فائنل مقابلے 9 اور 10 دسمبر کو کھیلے جائیں گے۔میگا ایونٹ کے شیڈول کے مطابق پہلا کوارٹر فائنل 9 دسمبر کو برازیل اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں قطر کے ایجوکیشن سٹی سٹیڈیم میں آمنے سامنے آئیں گی، پاکستان کے معیاری وقت ...

مزید پڑھیں »

فہد خواجہ دوسری مرتبہ ٹیبل ٹینس کے قومی چیمپئن بن گئے

واپڈا کے فہد خواجہ نے دوسری مرتبہ قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ جیت لی،کوئٹہ میں ہونیوالے مقابلے میں فہد خواجہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کیا مینز ڈبلز مقابلوں میں آرمی کے شاہ خان اور امم خواجہ نے گولڈ میڈل اپنے نام کیاویمنز سنگلز مقابلوں میں آرمی کی حقیقہ حسن نے گولڈ میڈل جیتاویمنز ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہیت شرما ہسپتال پہنچ گئے

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہو کرہسپتال پہنچ گئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق روہت شرما بنگلادیش کے اوپنر انعام الحق کا کیچ پکڑنے کے دوران زخمی ہوئے، گیند نے ان کے انگوٹھے کو ہٹ کیا جس کے بعد ان کے انگوٹھے سے خون بھی نکلنے ...

مزید پڑھیں »

لنکا پریمیئر لیگ، جافنا نے گال گلیڈیئٹرز کو زیر کرلیا

لنکا پریمئیر لیگ 2022 کے پہلے میچ میں گال گلیڈیئٹرز کو جافنا کنگز نے 24 رنز سے شکست دے دی۔مہندرا راجا پاکسے انٹرنیشنل اسٹیڈیم ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس گال گلیڈیئٹرز کے کپتان کوشال مینڈس نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب کیا۔جافنا کنگز کی ٹیم 20ویں اوور کی پانچویں گیند پر 137 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی، ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم کی ترقی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔بیٹرز میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین پہلے، اسٹیو اسمتھ دوسرے اور پاکستان کے بابر اعظم رینکنگ میں ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔انگلینڈ کے جو روٹ ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجے تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلے گئے ہیں۔ٹیسٹ فارمیٹ کے بولرز میں آسٹریلیا کے ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ماہ نومبر کے بہترین کھلاڑی کے لیے پلئیرز کو نامزد کردیا۔آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو نامزد کیا گیا ہے جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔اسکے علاوہ انگلینڈ کے جوزبٹلراورعادل رشید کا نام بھی پلیئرآف دی منتھ شامل ہیں۔واضح ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمن فٹبال ٹیم کے تربیتی کیمپ کیلئے 34 کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے قومی خواتین ٹیم کے تربیتی کیمپ کیلئے 34 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق قومی ویمنز ٹیم کا تربیتی کیمپ 8 دسمبر بروز جمعرات سے لاہور میں شروع ہوگا۔اعلامیہ کے مطابق کیمپ میں سے رواں ماہ شیڈول دورہ سعودی عرب کیلئے حتمی 25 رکنی ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، مراکش اور پرتگال کوارٹر فائنل مرحلے میں مدمقابل آگئے

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل مقابلے میں پرتگال کی ٹیم نے ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد سوئٹزرلینڈ کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دیکر کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے جہاں اس کا مقابلہ مراکش کی ٹیم سے ہوگا جس نے سپین کی ٹیم کو پینلٹی ...

مزید پڑھیں »