پاکستان کے مارشل آرٹس راشد نسیم نے نن چکو کے ساتھ سب سے زیادہ تیزی سے بوتل کیپ کھولنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔راشد نسیم نے چین کے یوئی ہائی چوان کو شکست دے کر مجموعی طور پر 82 واں ریکارڈ قائم کیا۔دنیا میں سب سے زیادہ مارشل آرٹس کیٹیگری میں ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم نے نن چکو ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 دسمبر, 2022
نیمار کیلئے اچھی خبر
برازیل کے فٹبال سپر اسٹار نیمار کو کرپشن کے الزامات سے بری کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیلین فٹبالر نیمار کو بڑی خوشخبری مل گئی ، سپین کی عدالت نے فٹبالر نیمار کو ٹرائل کے بعدھوکا دہی اور بدعنوانی کے کیس سے بری کردیا ، نیمار کے خلاف 2013 میں دھوکا دہی اور بدعنوانی کے الزامات پر کیس ...
مزید پڑھیں »میسی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں کروشیا کے خلاف گول کرکے میسی نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔لیونل میسی ورلڈ کپ مقابلوں میں ارجنٹائن کی جانب سے مجموعی طور پر سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔میسی کے ورلڈکپ مقابلوں میں گولز کی تعداد 11 ہوگئی ہے، اس سے قبل یہ اعزاز گیبریل ...
مزید پڑھیں »بگ بیش لیگ کے افتتاحی میچ میں سڈنی تھنڈرز کی جیت
بگ بیش لیگ 2022 کے افتتاحی میچ میں سڈنی تھنڈر نے میلبورن سٹارز کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔کینبرا میں کھیلے گئے بی بی ایل کے پہلے میچ میں سڈنی تھنڈر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور میلبورن سٹارز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔میلبورن سٹارز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوررز میں 8 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »اینڈریو فلنٹوف کار حادثے میں زخمی
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر اینڈریو فلنٹوف کار حادثے میں زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اینڈریو فلنٹوف ایک برطانوی ٹی وی شو ‘ٹاپ گیئر’ کی ریکارڈنگ کے دوران کار حادثے کا شکار ہوئے ہیں جنہیں ابتدائی طبی امداد موقع پر ہی موجود ٹیم کی جانب سے دی گئی اور پھر ہوائی جہاز کے ذریعے ہسپتال منتقل ...
مزید پڑھیں »فخر زمان نے بیٹنگ پریکٹس کا آغاز کردیا
کرکٹر فخر زمان کا نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ری ہیب جاری ہے جس کے مکمل ہونے میں ابھی مزید تین ہفتے درکار ہیں۔فخر زمان نے اب نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بیٹنگ پریکٹس کا آغاز بھی کر دیا ہے ، ذرائع کا بتانا ہے کہ بائیں ہاتھ کے اوپنر فخر زمان اب پہلے سے خاصے بہتر محسوس کررہے ہیں۔فخر ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ رینکنگ، سعود شکیل کی لمبی چھلانگ، بابر اعظم ، رضوان کی تنزلی
آئی سی سی کی کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی تنزلی ہو گئی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کے مارنوس لابوشین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ دو درجے ترقی کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کیخلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ویمن ٹیم کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویمنز سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ دورہ آسڑیلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ دس تا 26 فروری 2023 تک جنوبی افریقہ میں کھیلا جائیگا ، سلیکشن کمیٹی نے بسمہ معروف کو قیادت پر برقرار رکھا ہے ، فاسٹ ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے بھی آئوٹ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے خلاف کراچی میں ہونے والے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں کندھے کی تکلیف کے شکار نوعمر تیز رفتار باؤلر نسیم شاہ کی شمولیت کے امکان کو مسترد کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ لاہور جائیں گے جہاں تکلیف ...
مزید پڑھیں »میسی کا جادو چل گیا، ارجنٹائن فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، کروشیا کو تین صفر سے شکست
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نے اپنے شہرہ آفاق کھلاڑی میسی کی شاندار کارکردگی کے باعث کروشیا کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی ہے، میسی کے ساتھ ساتھ ارجنٹائن کے جولین الواریز نے بھی عمدہ کارکردگی کا آغاز ...
مزید پڑھیں »