ایچ ای سی کےزیراہتمام انٹریونیورسٹی کے زون بی فٹبال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا،پہلامیچ اسلامیہ کالج اوضرسیکاس یونیورسٹی اور( یوای ٹی ) یونیورسٹی انجینیرنگ آف ٹیکنالوجی اور ایگریکلچرل یونیورسٹی پشاورکی ٹیموں کے مابین کھیلاگیا۔پرووائس چانسلرڈاکٹرعلی محمد اسلامیہ کالج نے افتتاح کیا۔اس موقع پراسلامیہ کالج کےڈائریکٹرسپورٹس علی ہوتی بھی موجود تھے۔ہاییرایجوکیشن کمیشن کےزیراہتمام انٹرورسٹی فٹبال ٹورنامنٹ میں آٹھ یونیورسٹی کی ٹیموں نے حصہ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2022
وزیراعلیٰ محمود خان نے حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح کردیا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے بین الا قومی معیار کے نوتعمیر شدہ حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح کردیا‘اس موقع پر صوبائی وزراءخزانہ تیمور سلیم جھگڑا،ہائر ایجوکیشن کامران بنگش،سوشل ویلفیئر انور زیب،کھیل و یوتھ افیئرز عاطف خان،اراکین صوبائی اسمبلی،سیکرٹری سپورٹس کیپٹن (ر) مشتاق احمد پراجیکٹ ڈائریکٹر کرنل بختیار،ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر کرنل اکمل،ہیڈ نیسپاک سعد،ڈپٹی منیجر این ایل سی طلحہ ...
مزید پڑھیں »ہاردک پانڈیا کو بھارت ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان
بھارتی ٹیم کے اسٹار آل رائونڈر ہاردک پانڈیا کو روہت شرما کی جگہ بھارت کی ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کی جانب سے ہاردک پانڈیا سے بھارتی ٹیم کا کپتان بنائے جانے کے حوالے سے بات چیت بھی کر لی گئی ہے اور آل ...
مزید پڑھیں »وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ 2019 کا آئین منسوخ کر کے 2014 کا آئین بحال کر دیا
وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ 2019 کا آئین منسوخ کر کے 2014 کا آئین بحال کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کی سمری منظور کرتے ہوئے پی سی بی کا 2014 کا آئین بحال کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری منظور کی۔کمیٹی پی سی بی آئین 2014 کے ...
مزید پڑھیں »ہم ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنا چاہتے ہیں تاکہ روز گار ملے، نجم سیٹھی
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کی کرکٹ کی بحالی میں ریڈ فلیگ نہیں اور سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ہم پشاور نہ جائیں، وہاں سٹیڈیم تیار ہورہا ہے اور بات ہوچکی ہے وہ 6 ماہ میں سٹیڈیم تیار کردیں گے پھر ہم پشاور جاکر کھیلیں گے،لاہور میں میڈیا سے گفتگو ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کی ٹیم دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے کراچی پہنچ گئی
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لیے براستہ دبئی کراچی پہنچ گئی۔ْنیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے گزشتہ روز پاکستان کے لیے روانہ ہوا تھا۔کیوی ٹیم اور آفیشلز 15 گھنٹے سے زائد کے سفر کے بعد دبئی سے کراچی پہنچے ہیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر کو کراچی ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے سولہ رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق سکواڈ میں خیبرپختونخوا کے علاقے اپر دیر سے تعلق رکھنے والے مڈل آرڈر بیٹر کامران غلام کو بھی ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے، کامران غلام ابھی تک پاکستان کی جانب سے کوئی ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »لوگ صرف دوسروں کو گرتا دیکھنا چاہتے ہیں، شاہنواز دھانی
فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے بھی قومی ٹیم کے دفاع میں ایک ٹوئٹ کی جس میں لکھاکہ نفرت اور تنقید مثبت اور حوصلہ افزائی کے مقابلے تیزی سے پھیلتی ہے،لوگ صرف دوسروں کو گرتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں، ہم سب جانتے ہیں انگلینڈ کی ٹیم بہترین ہے جس نے ہمیں اپنی نئی حکمت عملی سے حیران کردیا، ہماری ٹیم سے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنوس لبو شین پہلے نمبر پر برقرار ہیں جب کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ میں تیسرا نمبر آسٹریلیا کے اسٹیو سمتھ کا ہے اور آسٹریلیا کے ہی ٹریوس ہیڈ ...
مزید پڑھیں »میسی سمیت 5 کھلاڑی بجلی کی تاروں سے ٹکرانے سے بال بال بچ گئے
فٹبال ورلڈ کپ کی جیت کا جشن منانے میں مصروف ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی سمیت 5 کھلاڑی حادثے سے بال بال بچ گئے۔ورلڈ کپ 2022 کی فاتح ٹیم ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔اس دوران کھلاڑیوں کو لے کر چلنے والی بس کے چاروں اطراف دور دور تک شائقین ارجنٹینا کے جھنڈے لہراتے اور ...
مزید پڑھیں »