ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2022

بارہویں اینگرو ایس جی اے پریذیڈنٹ کپ کے پہلے دن صائم شازلی اور یشال شاہ سرِ فہرست

بارہویں اینگرو ایس جی اے پریذیڈنٹ کپ کا پہلا راؤنڈ جمعہ 23 دسمبر کو کراچی کے ڈی ایچ اے گولف کلب میں کھیلا گیا۔ پہلے دن کے اختتام پر ایمیچر کیٹگری میں کراچی گولف کلب کے صائم شازلی اور یشال شاہ 70 انڈر پار 2 کے مشترکہ اسکور کے ساتھ سرِفہرست ہیں۔ اسی کیٹگری میں ایم اے منان، ویوک آنند ...

مزید پڑھیں »

نام نہاد پاکستان سیپاک ٹاکرا ٹیم کا کھلاڑی کوریا میں غائب ہوگیا

پاکستان سیپاک ٹاکرا کی نام نہاد ٹیم کا کھلاڑی کوریا میں غائب ہوگیا کھلاڑی 30 نومبر کو غائب ہوا۔ جس کی تاحال کسی بھی متعلقہ ادارے کو رپورٹ نہیں کی گئی کھلاڑی محمد ارشد عرف واجہ ٹیم سربراہ کی ملی بھگت سے فرار ہوا ہے۔ جس کا ثبوت سیکرٹری اسپورٹس کو جمع کروایا گیا اسپانسر لیڑ ہے جو کہ فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

نوجوان ٹیلنٹ کو نکھارنے میں ایل پی ایل کے کردار قابل تحسین ہے : کپتان جافنا کنگز تھیسارا پریرا

لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کا تیسرا ایڈیشن ملک کی معیشت کو بحال کرنے میں مدد دے گا اور اس سے ملک میں بین الاقوامی سیاحت کو فروغ ملے گا۔ان خیالات کا اظہار دفاعی چیمپئنز جافنا کنگزکے کپتان، تھیسارا پریرا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا سری لنکا کوکرکٹ ورثے میں ملی ہے ہمیں جنون کی ...

مزید پڑھیں »

کولمبو سٹارز نے کینڈی فالکنز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایل پی ایل 2022 کے فائنل میں جگہ بنالی

کولمبو اسٹارز جمعرات کو کوالیفائر 2 میں کینڈی فالکنز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) 2022 کے فائنل میں پہنچ گئے۔ فالکنز نے 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے، اس سے قبل اسٹارز نے ہدف 18.5 اوورز میں حاصل کر لیا۔   اسٹارز نے نے پہلی وکٹ صرف ...

مزید پڑھیں »

بگ بیش کھیلنے والے افغان کرکٹر فضل حق فاروقی کا معاہدہ ختم

آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کھیلنے والے افغانستان کے فاسٹ بولر فضل حق فاروقی کا معاہدہ ختم کر دیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے سڈنی تھنڈرز کی جانب سے کھیلنے والے فاسٹ بولر فضل حق فاروقی کا معاہدہ ختم ہونے پر بیان جاری کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کی حمایت پر سڈنی تھنڈرز نے فضل حق فاروقی کا معاہدہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 13 رکنی آسڑیلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان

  کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 13 رکنی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ویمنز ٹیموں کے درمیان 16 جنوری سے 21 جنوری تک برسبین اور سڈنی میں تین ون ڈے کھیلے جائیں گے۔آسٹریلوی ٹیم کی کپتان میگ لیننگ چھٹیاں گزارنے کے بعد ٹیم کو واپس جوائن کر چکی ہیں تاہم ...

مزید پڑھیں »

چیف سلیکٹر محمد وسیم کی چھٹی

پی سی بی نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے فارغ کردیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے گورننگ بورڈ کے اراکین کو گورننگ بورڈ ختم ہونے کی اطلاع دے دی ہے۔گورننگ بورڈ کے اراکین کو پیغام دیا گیا ہیکہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب گورننگ بورڈ ختم ہو چکا ہے، 2019 کا آئین ختم ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کا مائنڈ سیٹ  تبدیل کرنا ہوگا، شاہد آفریدی

سابق کپتان  شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ  قومی ٹیم میں بابر اعظم کی بطور کپتان تبدیلی حل نہیں بلکہ کپتان کے مائنڈسیٹ کو تبدیل کرنا ضروری ہے۔انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش شکست پر نجی میڈیا سے بات کرتے ہوئےسابق کپتان نے کہا کہ کپتانوں کو ہٹانا مسائل کا حل نہیں ہے، اصل مسئلہ کپتانوں کا مائنڈ سیٹ ...

مزید پڑھیں »

حسن علی ٹیم میں واپسی پر خوش

فاسٹ بولر حسن علی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر حسن علی نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کیے جانے پر خوش ہوں۔حسن علی نے لکھا کہ انشا اللّٰہ میں اپنی 100 فیصد کارکردگی دکھاؤں گا ...

مزید پڑھیں »

پیلے کینسر کے علاج کیلئے اسپتال میں داخل

برازیل کے سابق فٹبالر پیلے کینسر کے علاج کیلئے اسپتال میں داخل ہیں، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کی صحت بگڑ رہی ہے۔ساؤ پاؤلو کے البرٹ آئن اسٹائن اسپتال کے مطابق 82 سالہ پیلے کا کینسر مزید خراب ہوگیا ہے اور ان کا دل اور گردے ٹھیک کام نہیں کر رہے۔ایڈسن آرانٹے ناسیمنٹو کو دنیا بھر میں پیلے کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!