انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔بیٹرز میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین پہلے، اسٹیو اسمتھ دوسرے اور پاکستان کے بابر اعظم رینکنگ میں ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔انگلینڈ کے جو روٹ ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجے تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلے گئے ہیں۔ٹیسٹ فارمیٹ کے بولرز میں آسٹریلیا کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2022
شاہین آفریدی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ماہ نومبر کے بہترین کھلاڑی کے لیے پلئیرز کو نامزد کردیا۔آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو نامزد کیا گیا ہے جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔اسکے علاوہ انگلینڈ کے جوزبٹلراورعادل رشید کا نام بھی پلیئرآف دی منتھ شامل ہیں۔واضح ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن فٹبال ٹیم کے تربیتی کیمپ کیلئے 34 کھلاڑیوں کا اعلان
پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے قومی خواتین ٹیم کے تربیتی کیمپ کیلئے 34 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق قومی ویمنز ٹیم کا تربیتی کیمپ 8 دسمبر بروز جمعرات سے لاہور میں شروع ہوگا۔اعلامیہ کے مطابق کیمپ میں سے رواں ماہ شیڈول دورہ سعودی عرب کیلئے حتمی 25 رکنی ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ، مراکش اور پرتگال کوارٹر فائنل مرحلے میں مدمقابل آگئے
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل مقابلے میں پرتگال کی ٹیم نے ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد سوئٹزرلینڈ کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دیکر کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے جہاں اس کا مقابلہ مراکش کی ٹیم سے ہوگا جس نے سپین کی ٹیم کو پینلٹی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 17 سال بعد ملتان پہنچ گئی
انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ نے ستراں سال بعد شہر اولیاء پر قدم رکھ دیا، انگلینڈ اور پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈز خصوصی طیارے کےزریعے ملتان ایئرپورٹ پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق ائیرکنٹرول ٹاور نے 2 بج کر 40 منٹ پر ٹیک آف کی کال دی، دونوں ٹیمیں چارٹر فلائٹ پی کے 6681 سے اسلام آباد ائیرپورٹ سے ملتان پہنچیں۔ ملتان میں دھند کے ...
مزید پڑھیں »رمیز راجہ کی قومی کرکٹرز کو جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی ہدایت
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے پنڈی ٹیسٹ ہارنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے قومی ٹیم کو جارحانہ کھیل کھیلنے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ جیتا جا سکتا تھا، کھلاڑی تھوڑی سی اور جان مارتے تو نتیجہ مختلف ہوتا، انہوں نے کہا کہ جس طرح انگلینڈ کھیلا ...
مزید پڑھیں »مقامی کرکٹ میچ کے دوران حسن علی کا شائقین سے جھگڑا
پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی مقامی کرکٹ میچ کے دوران تماشائیوں کی جانب سے نامناسب ریمارکس سننے کے بعد غصے میں آگئے اور شائقین کے ساتھ جھگڑ پڑے۔تفصیلات کے مطابق حسن اتوار کو پنجاب کے ضلع پاکپتن کے شہر عارف والا میں میچ کھیل رہے تھے۔آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے سیمی فائنل میں ایک اہم کیچ ...
مزید پڑھیں »پی اے ایف وائٹ نے 31 ویں چیف آف دی ایئر اسٹاف چیلنج کپ پولو ٹورنامنٹ ٹرافی جیت لی
پی اے ایف وائٹ نے 31 ویں چیف آف دی ایئر اسٹاف چیلنج کپ پولو ٹورنامنٹ ٹرافی جیت لی. 31 ویں چیف آف دی ائیر سٹاف چیلنج کپ پولو ٹورنامنٹ کا دلچسپ فائنل اسلام آباد پولو کلب میں کھیلا گیا۔فائنل میں پی اے ایف وائٹ نے پی اے ایف بلیو کو 5 کے مقابلے میں 5.5 گولز سے شکست دے ...
مزید پڑھیں »بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کیلئے پاکستانی ٹیم کو ویزے دینے سے انکار کردیا
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ بھارت نے ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔بلائنڈ کرکٹ کونسل نے کہا کہ بھارت کے ویزے جاری کرنے کے انکار پر مایوسی ہوئی ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی مضبوط امیدوار تھی۔پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ اطلاعات کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے کلیئرنس نہیں ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ، کروشیا پینلٹی شوٹ آئوٹ پر جاپان کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل کے میچ میں کروشیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینالٹی شوٹ آؤٹ پر جاپان کو شکست دے دی۔جاپان نے کھیل کے 43 ویں منٹ میں ڈائیزن مائیڈا نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی جو 55 ویں منٹ میں کروشیا کے آئیوان پیریسک نے برابر کردیا۔مقررہ وقت تک ...
مزید پڑھیں »