قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بتادیا کہ وہ کس کے فین ہیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے شاہد آفریدی سے سوال کیا کہ آپ کے لاکھوں فین ہیں آپ کس کے فین ہیں؟شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے کرکٹ عمران خان کو دیکھ کر شروع کی۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2022
انگلش آل رائونڈر لیام لیوئنگسٹون کا دورہ پاکستان ختم
دورہ پاکستان پر آئی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر لیام لیوئنگسٹون گھٹنے میں چوٹ کی وجہ سے دورہ پاکستان سے باہر ہو گئے ہیں اور اب وہ انگلینڈ واپس جائینگے، لیام لیوئنگسٹون جنہیں راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیسٹ کیپ دی گئی تھی کو میچ کے دوسرے روز فیلڈنگ کے دوران گھٹنے میں چوٹ آئی جس کے ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ، انگلینڈ سینیگال کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں انگلینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد سینیگال کو تین صفر سے شکست دیکر کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کر لی ہے جہاں اس کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس کے ساتھ ہفتے کے روز ہوگا، انگلینڈ کی ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی سینیگال کی ٹیم کو دبائو کا شکار ...
مزید پڑھیں »نیشنز کپ ہاکی ، پاکستان نے کینیڈا کو شکست دیدی
جنوبی افریقہ میں جاری ایف آئی ایچ مینز نیشن ہاکی کپ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی جیت حاصل کرتے ہوئے پوزیشن میچ میں کینیڈا کی ٹیم کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیدی، ٹورنامنٹ میں پاکستان کی کارکردگی انتہائی ناقص رہی اس سے قبل کھیلے جانے والے پانچویں و آٹھویں پوزیشن کے لیے ...
مزید پڑھیں »پرتھ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیزکو آسڑیلیا کے ہاتھوں شکست
پرتھ میں کھیلے گئے آسڑیلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں آسڑیلیا کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 164 رنز سے شکست دیدی، آسڑیلیا کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 498 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 333 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی اور میچ 164 ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف دوسری اننگز میں بائولنگ نہ کرا سکے
راولپنڈی میں جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز فاسٹ بائولر حارث رئوف ٹانگ میں کھچائو کے باعث بائولنگ نہیں کرا سکے، یاد رہے کہ حارث رئوف جنہیں انگلینڈ کیخلاف جاری ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیسٹ کیپ دی گئی تھی پہلی اننگز کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے گر گئے تھے ...
مزید پڑھیں »سعودی فٹبال ٹیم کے کوچ ٹیم کی کارکردگی سے خوش
فیفا ورلڈ کپ میں سعودی ٹیم کے کوچ ایروی رینارڈ نے کہا ہے کہ سعودی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق سعودی قومی ٹیم کے کوچ ایروی رینارڈ نے قطر ورلڈ کپ کے دوران میچز میں سعودی کھلاڑیوں کی کارکردگی کو کھل کر سراہا۔فرانسیسی کوچ ایروی رینارڈ نے کہا کہ فیفا ورلڈ کپ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ گرین شرٹس 11 سے 19 جنوری تک 4 ملکی ٹورنامنٹ میں شریک ہوں گی۔دیگر 3 ٹیموں میں میزبان سعودی عرب، ماریشس اور کموروس شامل ہیں۔اس ٹورنامنٹ کے لیے قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔یاد رہے کہ پاکستان فٹبال ہائوس کا چارج ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن ارشد ندیم کی کہنی کی سرجری ہو گئی
کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ارشد ندیم کی کیمبرج میں سرجری ہو گئی۔اولمپیئن ارشد ندیم کی کہنی کی سرجری ڈاکٹر علی شیر باجوہ نے کی۔ڈاکٹر علی شیر باجوہ کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کو سنجیدہ نوعیت کی انجریز تھیں، وہ واریئر ایتھلیٹ ہیں، جلد مکمل فٹ ہو جائیں گے۔کہنی کی سرجری کے بعد ارشد ندیم کا ری ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ،جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف، پاکستان نے 2 وکٹوں پر 80 رنز بنا لئے
راولپنڈی میں جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، میچ کے پانچویں دن پاکستان کی ٹیم کو جیت کیلئے 263 رنز جبکہ انگلینڈ کو پاکستان کی آٹھ وکٹیں درکار ہیں، تفصیلات کے مطابق میچ کے چوتھے روز کا کھیل جب ختم ہوا تو پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »