پاکستانی امپائر علیم ڈارانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایلیٹ پینل سے دستبردار ہوگئے۔پاکستان امپائر احسن رضا ، علیم ڈار کی جگہ آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل ہوگئے ہیں۔ احسن رضا کو سال 24-2023 کیلئے آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ علیم ڈار نے 435 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کے فرائض ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2023
پاکستان سپر لیگ کا فائنل اتوار کی بجائے ہفتہ 18 مارچ کو ہوگا
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے فائنل کی تاریخ بارش کے خطرے کے سبب تبدیل کردی گئی ہے اور اب لیگ کا فائنل اتوار کے بجائے ہفتے کے روز ہو گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں لیگ کے فائنل کی تاریخ تبدیل کرنے کا اعلان ...
مزید پڑھیں »14ویں قومی جو-جِتسو چیمپئن شپ 2023 ملتوی
ملک میں امن و امان کی موجودہ صورتحال اور سیاسی بحران اور حفاظتی خدشات کے پیش نظر 17 سے 19 مارچ تک پشاور میں ہونے والی 14ویں قومی جو جٹسو چیمپئن شپ کو پاکستان جو جٹسو فیڈریشن کی انتظامیہ نے ملتوی کر دیا ہے۔ نئی تاریخ کا اعلان فیڈریشن کا ایگزیکٹو بورڈ جلد کرے گا۔ یہ ...
مزید پڑھیں »جونیئر ایشیا کپ اور جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے ٹرائلز کراچی اور لاہور میں ہوں گے
جونیئر ایشیا کپ اور جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے ٹرائلز کراچی اور لاہور میں ہوں گے جن کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم کے لئے ٹرائلز کراچی میں 18 اور 19 مارچ کو ہونگے، ٹرائلز کے ایچ اے سٹیڈیم میں صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک منعقد کئے جائیں گے، سندھ اور بلوچستان بھر سے ...
مزید پڑھیں »گیانی انفانٹینو ایک بار پھر فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے بلامقابلہ صدر منتخب
گیانی انفانٹینو ایک بار پھر فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ہیں۔سوئٹزر لینڈ سے تعلق رکھنے والے 52 سالہ گیانی انفانٹینو بحیثیت صدر 2027 تک فیفا کی قیادت کریں گے۔ آج 73 ویں فیفا کانگریس کے موقع پر انہیں بلا مقابلہ منتخب کیا گیاہے ۔ اس موقع پر انفانٹینو کاکہنا تھا ...
مزید پڑھیں »ایل ایل سی ماسٹرز اپنے قدوقامت سے کہیں بڑا ہے، شعیب اختر
پاکستان کے مایہ ناز اور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے 100 میل کی رفتار سے گیند کرانے والی پہلے کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کیا ۔ اسپیڈومیٹر 161.3 کلومیٹر فی گھنٹہ رہا شعیب اختر کا یہ کارنامہ آج تک انوکھا ہے جو کھیل کے خوفناک تیزین گیند بازوں میں سے ایک کی بہادری اور مہارت کا ثبوت ہے۔ ...
مزید پڑھیں »گیل فورس نے ورلڈ جائنٹس کو انڈیا مہاراجہ کے خلاف فتح دلادی
کرس گیل کی 57 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ورلڈ جائنٹس نے دوحہ کے ایشین ٹاؤن کرکٹ اسٹیڈیم میں سکائی نیٹ ایل ایل سی ماسٹرز کے 5 ویں میچ میں انڈیا مہاراجا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کرس گیل جنہیں گیل فورس بھی کہا جاتا نے 46 گیندوں کی اس اننگز میں 9 ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، ایلیمنیٹر میں آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا جوڑ
پی ایس ایل سیزن 8 کا ایلیمنیٹر ون آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان شاداب خان اور سابق کپتان بابراعظم آمنے سامنے ہوں گے۔اسلام آباد واحد ٹیم ہے جسے دو بار پی ایس ایل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے، جبکہ زلمی نے پی ایس ایل ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، کوالیفائر میں ملتان سلطانز دفاعی چیمپئن لاہور کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی
پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔سلطانز کی جانب سے محمد رضوان اور عثمان خان نے اننگز کا ...
مزید پڑھیں »اسٹیو اسمتھ بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں کینگروز کی قیادت کریں گے
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی عدم دستیابی کے باعث اسٹیو اسمتھ بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں کینگروز کی قیادت کریں گے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز ون ڈے سیریز کے لیے بھارت واپس نہیں آئیں گے، پیٹ کمنز کی غیر موجودگی میں اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ خیال رہےکہ پیٹ کمنز دوسرے ٹیسٹ کے ...
مزید پڑھیں »