ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2023

اٹلی کشتی حادثے میں پاکستان ویمن ہاکی ٹیم کی کھلاڑی شاہدہ رضا (چنٹو) بھی جاں بحق

روزگار کی تلاش میں تارک وطن ہونے کا فیصلہ لینے والی قومی ہاکی خاتون کھلاڑی شاہدہ رضا(چنٹو) کشتی حادثہ میں اٹلی کے راستہ میں ہی جاں بحق ہوگئیں، اناللہ وانا الیہ راجعون ، پاکستان ہاکی فیڈریشن اور پی ایچ ایف وومن ونگ کے عہدیداران سیدہ شہلا رضا، تنزیلہ عامر چیمہ سمیت ہاکی کمیونٹی کی جانب سے اظہار تعزیت کوئٹہ سے ...

مزید پڑھیں »

لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے پرانے آسٹرو ٹرف کو آگ لگا دی گئی ، چار کلاس ملازمین معطل

پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم سے جنوری 2022 میں اکھاڑا جانیوالا پرانا ٹرف جو ایک سال سے زائد عرصہ سے زمین پر پڑے خراب ہورہا تھا کوآگ لگا دی گئی جس کے باعث نہ صرف ٹرف کا بیشتر حصہ جل گیا بلکہ آگ کے باعث نزدیکی دو درختوں کو بھی آگ لگ گئی اطلاع ملنے پر انتظامیہ نے پانی ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور نے خیر سگالی میچ میں یوکے میڈیا کو 35 رنز سے شکست دیدی

سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور نے خیر سگالی میچ میں یوکے میڈیا کو 35 رنز سے شکست دے دی ماڈل ٹاؤن گرینز گراونڈ پر سجال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے،، محمد وقاص 98، عدنان بٹ 22، حمزہ 20، شہباز علی 12 اور عمران سہیل 11 رنز بناکر نمایاں رہے     یوکے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!