ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2023

پی ایس بی حکام نے ملک بھر میں سپورٹس فیڈریشن کی فہرستیں آن لائن کردی

  پی ایس بی حکام نے ملک بھر میں سپورٹس فیڈریشن کی فہرستیں آن لائن کردی، تاہم واضح نہیں کیا کہ وہ کس کو مانتے ہیں آرچری کو متنازعہ بھی قرار دیا ہے اور فہرست میں الحاق شدہ فیڈریشن میں بھی ڈالا ہے، بیشتر فیڈریشن اسلام آباد اور لاہور کے ایڈریسز کے ہیں، رپورٹ   پشاور.. پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام ...

مزید پڑھیں »

36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں اشفاق میموریل نے عمر ایسوسی ایٹس کو دو وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں اشفاق میموریل نے عمر ایسوسی ایٹس کو دو وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا ثاقب خان مین آف دی میچ قرار پائے،ہفتہ کودوسرا سیمی فائنل رنگون والا بمقابلہ گرئینو سیمکس کے مابین کھیلا جائیگا، کراچی جیم خانہ گراؤنڈ پر ٹاس جیت ...

مزید پڑھیں »

پہلاکے پی ٹی سکس ریڈ اسنوکر ٹورنامنٹ محمد فیضان نے جیت لیا

پہلاکے پی ٹی سکس ریڈ اسنوکر ٹورنامنٹ محمد فیضان نے جیت لیا فائنل میں دل چسپ مقابلے کے بعد عبدالستار کو شکست،ٹیسٹ کرکٹر انور علی نے انعامات تقسیم کئے پی بی ایس اے کے کے صدر جاوید کریم،بریگیڈئیر طارق بشیر اورمیجر(ر) محمود ریاض بھی موجود تھے   کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سندھ کے محمد فیضان نے کے پی ٹی سکس ریڈ اسنوکر ...

مزید پڑھیں »

میرا فوکس کپتانی سے ہٹ کر ہے۔ کپتان بابر اعظم

  قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ایک بار پھر لاہور میں پاکستان کی کٹ میں کھیلنا اچھا احساس ہے، ٹیم میں نئے ٹیلنٹ کے ساتھ سینئرز کھلاڑی بھی ہیں، نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز دلچسپ ہو گی۔   چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے مجھے اعتماد دیا ہے، اب میرا فوکس کپتانی سے ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں بھی چھکوں اور چوکوں کی بارش کی منصوبہ بندی کی جانے لگی۔

  سعودی عرب کی حکومت نے مبینہ طور پرمہنگی ترین لیگ کے لئے انڈین پریمیئر لیگ کے مالکان کے ساتھ بات چیت کی ہے۔   نائن کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی مہنگی ترین لیگ کو اپنا اگلا منصوبہ قرار دیا ہے، رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں لیگ کے حوالے سے بات چیت ایک ...

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر 18 اپریل کو پاکستان آ رہے ہیں۔ نجم سیٹھی

   نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیرملکی کوچز میں سے دو تو لاہور پہنچ چکے اور مکی آرتھر 18 اپریل کو آ رہے ہیں۔   انھوں نے کہا کہ میں اپنی اس رائے پر قائم ہوں کہ غیرملکی کوچز اسٹاف سیاست اور سفارش سے دور رہتا ہے لہٰذا اسی کا تقرر کرنا چاہیے، وہ پروفیشنل طور ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان کے سائیکلسٹوں کیلئے بننے والا پاکستان کا دوسرا بڑا سائیکل ویلو ڈرم نہیں بن سکا

  کوئٹہ میں سال 2018 میں بننے والا سائیکل ویلو ڈرم پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے خط کے باعث نہیں بن سکا پی او اے اور سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے آپسی اختلافات کے باعث نہ صرف کھلاڑیوں کو نقصان ہوا بلکہ عوامی ٹیکسوں کا پیسہ بھی ضائع ہوگیا    کوئٹہ..پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے سال 2018 میں بھیجے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کو تیار

ایک ماہ قبل پاکستان سپر لیگ کی رونقیں ختم ہونے کے بعد ایک بار پھر بین الاقوامی کرکٹ کی رونقیں پاکستان میں لوٹ آئی ہیں، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا ٹکرائو 14 اپریل کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم ہونے جا رہا ہے، بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ...

مزید پڑھیں »

پاک نیوزی لینڈ ; ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی .

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔   قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی۔ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور کیوی ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے شرکت کی۔   پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کل رات پہلے سیریز کا پہلا ٹی ...

مزید پڑھیں »

شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ نیوزی لینڈ کپتان ٹام لیتھم

 نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس کوالٹی فاسٹ بولرز ہیں جن کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔   پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا، میچ سے قبل کیوی کپتان ٹام لیتھم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ...

مزید پڑھیں »