ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2023

پی او اے اور ایس او پی نے "کھیلوں کے ذریعے امن” کا عالمی دن منایا

کراچی۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) اور اقوام متحدہ کے تحت ہرسال اپریل کے پہلے ہفتے میں منائے جانے والے "پیس تھرواسپورٹس ڈے” کے موقع پراسکواش لیجنڈ اور سابق عالمی چیمپئین جہانگیرخان نے کہا ہے کہ کھیل قیام امن اور مفاہمت کا ایک اہم ذریعہ ہے کھیلوں کے ذریعے مختلف ثقافتوں، مذاہب، قومیتوں اور زبانیں بولنے والوں کو ایک ...

مزید پڑھیں »

نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائیٹس فٹبال ٹورنامنٹ کے لیگ میچز اختتام پذیر ہوگئے۔

  تیسرے نیا ناظم آباد رمضان فٹبال ٹورنامنٹ کے لیگ میچز اختتام پذیر مدھو محمڈن کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی منیحر کے پی ٹی اسپورٹس میجر محمود ریاض مہمان خصوصی تھے کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) تیسرے نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائیٹس فٹبال ٹورنامنٹ کے لیگ میچز اختتام پذیر ہوگئے۔ مدھو محمڈن نے شاندار کارکردگی کی ...

مزید پڑھیں »

کپتان بابر اعظم کی مشیر کھیل وہاب ریاض سے ملاقات ۔

  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے وہاب ریاض کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا مشیر برائے کھیل بننے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ نگران وزیر اعلی پنجاب کے مشیر کھیل وہاب ریاض سے کپتان بابر اعظم کی ملاقات ہوئی۔ کپتان بابر اعظم نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں وہاب ریاض کے دفتر آکر ملاقات کی اور انہیں نگراں ...

مزید پڑھیں »

ویمن کرکٹ ندا ڈار کپتان مارک کولز کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔

ندا ڈار کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا کپتان جبکہ مارک کولز کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔   پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق مارک کولز 2 سالہ کنٹریکٹ پر مئی سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم جعفر کو ویمن سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جبکہ انکے ساتھ کمیٹی میں اسماویہ اقبال، مرینہ اقبال ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ کا اعلان

   انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مارچ کے مہینے کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔   آئی سی سی نے گزشتہ ماہ مارچ کے مہینے کی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے جس میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو شامل کیا گیا ہے۔   بنگلہ دیش کے ...

مزید پڑھیں »

دوسرے مہتاب چائولہ فلڈ لائٹس رمضان ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا

دوسرے مہتاب چائولہ فلڈ لائٹس رمضان ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز کاشف چائولہ نے جگمگاتی روشنیوں میں ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا ابتدائی روز پاکستان ویٹرنز کلب گرین اور کراچی فٹنس کلب فتحیاب اولمپیئن کاشف جواد کی ہیٹ ٹرک، اولمپیئن سمیر حسین نے دو گول اسکور کئے   کراچی: دوسرے مہتاب چائولہ فلڈ لائٹس رمضان ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا، ...

مزید پڑھیں »

فیئر پلے کے تعاون سے مشہور سنگر بادشاہ نے گانا "سب چاہیئے” ریلیز کر دیا

فیئر پلے کے تعاون سے مشہور سنگر بادشاہ نے گانا "سب چاہیئے” ریلیز کر دیا دبئی (خصوصی رپورٹ) فیئر پلے تفریح اور کھیلوں کی صنعتوں اور دنیا بھر سے اعلی درجے کے ٹیلنٹ کو کامیابی کے ساتھ اپنے ساتھ شامل کررہا ہے ۔ مشہور ریپر بادشاہ نے حال ہی میں فیئر پلے فیملی میں شمولیت اختیار کی ہے اور "سب ...

مزید پڑھیں »

تمام ایونٹس کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹیموں کی سلیکشن کی ہے . چیف سلیکٹر

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے ٹیم کی سلیکشن میں بابر اعظم کے ساتھ مکمل مشاورت کی ہے۔   لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہارون رشید نے کہا کہ اگلے ایک سال میں تین بڑے ایونٹس شیڈول ہیں، میگا ایونٹ میں ایشیاکپ، ورلڈکپ ...

مزید پڑھیں »

کیوی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ان فٹ ہونے کے بعد ورلڈکپ سے باہر ہوگئے .

  نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو آئی سی سی ورلڈکپ سے قبل انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) نے بڑا دھچکا دیدیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق کیوی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ان فٹ ہونے کے بعد وہ ورلڈکپ سے بھی باہر ہوگئے ہیں، ترجمان نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ولیمسن کے گھٹنے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس نے آئی پی ایل کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی . بھارتی میڈیا

  بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے کوویڈ-19 ایڈوائزری جاری کردی۔   بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جبکہ اس دوران بھارت میں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کا جنون بھی سر چڑھ کر بول رہا ...

مزید پڑھیں »