مطمئن تو زندگی میں کبھی بھی نہیں ہونا چاہیے۔ طیب طاہر میری پرفارمنس چاہیے اگرسنچری ہوتی یا ففٹی جو بھی ٹیم کے کام آئے اس کی خوشی ہے۔ طیب طاہر۔ یہی ذہن میں تھا کہ وکٹ پر ٹھہرنا ہے جتنی دیر وکٹ پر رہیں گے زیادہ سے زیادہ اسکور کرسکیں گے۔ یہ پلان کامیاب رہا۔ طیب طاہر ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2023
ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ ; حمزہ خان نے جان شیر خان کی یاد تازہ کر دی ۔
پاکستان 37 سال بعد ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ اپنے نام کرنے میں کامیاب، حمزہ خان نے جان شیر خان کی یاد تازہ کر دی ۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں جاری چیمپئن شپ کے فائنل میں حمزہ خان نے مصر کے محمد ذکریا کو1-3 کے مارجن سے واضح شکست دے دی ، فائنل کے آغاز میں ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ایشیاء کپ ; پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 128 رنز سے شکست دے دی
ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے ٹیم کو ہرا کر دوسری مرتبہ ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا۔ کولمبو میں کھیلے جانیوالے ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 128 رنز سے شکست دے دی، 353 رنز کے تعاقب میں بھارت اے 40 اوورز میں 224 رنز پر ڈھیر ہوگئی ...
مزید پڑھیں »ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ; پاکستان نے چائنیز تائپے کو 0-3 سے شکست دے دی۔
ازبکستان کے شہر تاشقند میں شروع ہونے والی ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے چائنیز تائپے کے خلاف شاندار کھیل پیش کیا۔ تمام کھلاڑیوں نے ٹیم ورک کا بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے چائنیز تائپے کو 0-3 سے ہرا دیا، پاکستان نے پہلا گیم 15-25 سے جیتا، دوسرا 18-25 اور تیسرا گیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ کل شروع ہوگا
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ کل (پیر) کولمبو میں شروع ہوگا۔ میچ صبح نو بجے شروع ہو گا۔پاکستان کو دو میچوں کی سیریز میں ایک ۔صفر کی برتری حاصل ہے۔
مزید پڑھیں »چھانگا مانگا; کبڈی میچ کے دوران پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔
چھانگا مانگا کے نواحی گاؤں چھینہ ہٹھاڑ میں کبڈی میچ کے دوران پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔ لاہور کے چھانگا مانگا چونیاں کے نواحی گاؤں چھینہ ہٹھاڑ میں کبڈی میچ کے دوران پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔ کبڈی کے دوران 2 سیاسی جماعتوں کےکارکنوں نے ایک دوسرے پر ...
مزید پڑھیں »زیم ایفرو ٹی 10 میں ڈربن قلندر کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں اسمپ آرمی کو ہرادیا
زیم ایفرو ٹی 10 میں ڈربن قلندر کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں اسمپ آرمی کو ہرادیا ہرارے ; ڈربن قلندرز نے زیم افرو ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن میں اپنی مہم کا آغاز شاندار انداز میں کرتے ہوئے کیپ ٹاؤن اسیمپ آرمی کو 8 رنز سے شکست دے دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ڈربن قلندرز نے شاندار کارکردگی ...
مزید پڑھیں »حب: سندھ بلوچستان کا ثقافتی کھیل ملاکھڑا کا فائنل پہلوان نوید بلوچ نے جیت لیا.
پروجیکٹ پاکستان حب اسپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں ملاکھڑا کا دنگل سجا بشیر ولیج ساکران میں سندھ بلوچستان کےپہلوانِ ہوئے مد مقابل بلوچستان نے میدان مارلیا نوید بلوچ کے سر سجا فائنل چیمپیئن کا سہرا حب:ساکران ماموں ہوٹل بشیر ولیج میں سندھ بلوچستان کا ثقافتی کھیل ملاکھڑا کا آج فائنل ہو گیا فائنل میں چیف گیسٹ وائس ...
مزید پڑھیں »کے پی حکومت کے وزیر کھیل نے کھلاڑیوں کے دل جیت لیے
کے پی حکومت کے وزیر کھیل نے کھلاڑیوں کے دل جیت لیے
مزید پڑھیں »اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ ; پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو کولمبو میں کھیلا جائے گا
اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کا فائنل کل(اتوار کو) روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آر پریماداسا سٹیڈیم ، کولمبو میں کھیلا جائے گا ، پاکستانی ٹیم محمد حارث کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ بھارت کو یش دھول لیڈ کریں گے۔ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے سری لنکا ...
مزید پڑھیں »