ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2023

پشاور… طارق ودود بیڈمنٹن ہال، سنتھیٹک کورٹ کے چاروں اطراف میں ہاکی کا پراناٹرف بچھادیا گیا۔

  طارق ودود بیڈمنٹن ہال، سنتھیٹک کورٹ کے چاروں اطراف میں ہاکی کا پراناٹرف بچھادیا گیا۔ تیس لاکھ روپے کی لاگت سے یہ منصوبہ ڈیڑھ سال قبل مکمل کیا گیا تھا، غیر معیاری ہونے کے باعث ببل بننے کا سلسلہ ختم نہیں ہوسکا پشاور رپورٹ مسرت اللہ جان   پشاور…پشاور سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے طارق ودود بیڈمنٹن ہال کے سنتھیٹک کورٹ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ 12 جولائی سے سعودی عرب میں شروع ہوگی۔

  ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں احسن رمضان اور حمزہ الیاس پاکستان کی نمائندگی کریں گے، چیمپئن شپ 12 جولائی سے سعودی عرب میں شروع ہوگی۔   سعودی عرب کے شہر ریاض میں 12 تا 16 جولائی تک ہونے والی ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستان کے احسن رمضان اور حمزہ الیاس 11جولائی ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ ورلڈ گیمز میں شرکت کےلیے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔

  بلائنڈ ورلڈ گیمز میں شرکت کےلیے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ بلائنڈ ورلڈ گیمز 17 سے 27 اگست تک برمنگھم میں شیڈول ہیں، قومی کرکٹ بلائنڈ کرکٹ ٹیم بلائنڈ ورلڈ گیمز میں شرکت کےلیے انگلینڈ جائے گی۔ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت نثارعلی کرینگے جبکہ بدرمنیر نائب کپتان ہونگے ظفر اقبال،ریاست خان،محمد شاہزیب ،فخر عباس ...

مزید پڑھیں »

پولو میدان شندور میں تین روزہ میلے کا آغاز ; چترال اور گلگت کی 10 پولو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

   دنیا کے بلند پولو میدان شندور میں تین روزہ میلے کا آغاز ہوگیا۔   خیبر پختون خواہ کے ضلع اپر چترال میں سطح سمندر سے 12500 فٹ بلندی پر واقع شندور میں تین روزہ میلے کا اغاز ہوگیا ہے، جس میں چترال اور گلگت کی 10 پولو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔   میلے کا افتتاح کمشنر ملاکنڈ اور ...

مزید پڑھیں »

بنگلادیشی کرکٹر تمیم اقبال ; ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے ایک روز بعد فیصلہ واپس لے لیا

  بنگلادیشی کرکٹر تمیم اقبال کا یوٹرن، ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے ایک روز بعد فیصلہ واپس لے لیا، کرکٹر نے یہ اعلان بنگلا دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد سے ملاقات کے بعد کیا۔ تمیم اقبال اپنی اہلیہ، سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر نجم الحسن کے ہمراہ وزیر اعظم سے ملاقات کی جس میں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کے کامیاب انعقاد پر تمام اسٹیک ہولڈرز’ پولیس اور اسپورٹس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ چیف سیکرٹری بلوچستان

  چیف سیکرٹری عبدالعزیز عقیلی نے کہا ہے کہ نیشنل گیمز کے کامیاب انعقاد سے دنیامیں پاکستان کا مثبت امیج ہی نہیں بلکہ یہ پیغام گیا ہے کہ بلوچستان ایک پر امن صوبہ ہے اور یہاں کے عوام امن کے داعی ہے معاشرے کی بتری کیلئے اداروں کا کردار انتہائی اہمت کا حامل ہوتا ہے نیشنل گیمز کی کامیا ب ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز 2023 ; سہیل احمد خان کو منفرد ایوارڈ سے نوازا گیا

    حکومت بلوچستان کا منفرد ملازم ایوارڈ سے نوازا گیا. سپورٹس ایکٹویسٹ عنایت خان اچکزئی سہیل احمد خان عرف راؤ انوار مغل کو آج سکندر جمالی ایڈیٹوریم میں 34ویں نیشنل گیمز 2023 میں بہترین کارکرگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا ان کی کارکردگی کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے   کہ وہ محکمہ ایس اینڈ جی اے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم میں سلیکشن ، محمد حریرہ کے لیے ابھی یہ ابتدا ہے

    پاکستانی ٹیم میں سلیکشن ، محمد حریرہ کے لیے ابھی یہ ابتدا ہے ان متاثرکن اعداد وشمار پر ایک نظر ڈالیے ۔68 کی اوسط سے بنائے گئے 2252رنز جن میں 8سنچریاں شامل ہیں اور ان 8 سنچریوں میں بھی سب سے بڑا اسکور 311 رنز اور وہ بھی اپنے پہلے ہی فرسٹ کلاس سیزن میں۔ اس کے علاوہ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ لیجنڈ برائن لارا نے پاکستانی محمد رضوان کو عظیم کھلاڑی قرار دیدیا

  کرکٹ لیجنڈ برائن لارا نے پاکستانی محمد رضوان کو عظیم کھلاڑی قرار دیدیا دبئی (خصوصی رپورٹ) لیجنڈری بلے باز اور سابق ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا نے گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں شرکت کی تصدیق کردی ہے جو 20 جولائی سے شروع ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ کے تیسرے ایڈیشن میں سفیرکی حیثیت سے لارا شدت کے ساتھ اس کے آغاز ...

مزید پڑھیں »

ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپین شپ ; پاکستان نے ایک گولڈ اور دو برانز میڈلز جیت لیے۔

  مالدیپ میں جاری ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپین شپ میں پاکستان نے ایک گولڈ اور دو برانز میڈلز اپنے نام کیے، پاکستان کے شہزاد قریشی نے80 کلوگرام کٹیگری میں بھارتیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے گولڈ میڈل جیت کر مالدیپ میں پاکستان کا قومی ترانہ اور سبز ہلالی پرچم سر بلندکردیا۔   شہزاد قریشی نے گزشتہ ایونٹ میں بِھی گولڈ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!