روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 اکتوبر, 2023

کرکٹ ورلڈکپ ; ذکاء اشرف کل پاک بھارت میچ دیکھیں گے

    پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف بھارت پہنچ گئے    ذکاء اشرف دبئی کے راستے بھارت پہنچے ہیں، بی سی سی آئی کی خصوصی دعوت پر وہ 14 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں ہونے والا پاک بھارت میچ دیکھیں گے   اس کے علاوہ بی سی سی آئی سیکرٹری جے شاہ ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

        قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا جس پر فاسٹ باؤلر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دبئی کو اپنا دوسرا گھر قرار دے دیا۔   جیو نیوز کے مطابق نسیم شا ہ کی جانب سے گولڈن ویزہ ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈکپ ; نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دیدی

        آئی سی سی عالمی کرکٹ میلے میں آج کیویز اور بنگال کے ٹائیگرز مد مقابل آئے ہیں، نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دیدی۔   نیوزی لینڈ ٹیم میں کپتان کین ولیمسن کی واپسی ہو گئی اور وہ 6 ماہ بعد انٹرنیشنل میچ کھیل رہے ہیں دونوں ٹیموں کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹورنامنٹ کا بارہواں میچ کل کھیلا جائے گا

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں (کل)ہفتہ کو ایک میچ کھیلا جائے گا، جس میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میچ میگا ایونٹ کا بارہواں میچ ہوگا اور دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا   جس میں پاکستان اور ...

مزید پڑھیں »

67 ویں قومی ھاکی چیمپئن شپ راولپنڈی میں شروع ہوگی

          پاکستان ھاکی فیڈریشن اور آرمی ویلفئیر ٹرسٹ کے اشتراک سے منعقدہ 67 ویں قومی ھاکی چیمپئن شپ راولپنڈی میں لیفٹیننٹ جنرل ندیم اشفاق ھاکی سٹیڈیم میں جاری ھے۔ چیمپئن شپ کے پہلے روز پانچ میچ کھیلے گئے ۔   چیمپئن شپ کا افتتاح ونر ٹرافی کی رونمائی کرتے ہوئے منیجنگ ڈائریکٹر آرمی ویلفئیر ٹرسٹ لیفٹیننٹ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کی احمد آباد کے نریندرا مودی کرکٹ سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس

    14 اکتوبر کو ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کے بڑے مقابلے کیلئے شاہینوں نے آج خوب پریکٹس کی۔   آئی سی سی ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف میچ کی تیاری کیلئے قومی کرکٹ ٹیم نے آج احمد آباد کے نریندر ا مودی کرکٹ سٹیڈیم میں خوب پریکٹس کی۔ قومی کرکٹ ٹیم نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر ; پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر

    پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان میچ میزبان ملک کے دارالحکومت نوم پنھ کے اولمپک سٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں پاکستان کے بہترین دفاعی کھیل کی بدولت کمبوڈیا کی ٹیم گول کرنے میں ناکام رہی   دوسری جانب پاکستانی کھلاڑیوں کی بھی حریف کے خلاف گول کرنے کی کوششیں کامیاب نہ ہوسکیں، کمبوڈیا کے خلاف ڈرا میچ کی ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا انڈر 19 ٹیم پاکستان پہنچ گئی

    سری لنکا انڈر 19 ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ سری لنکا انڈر 19 ٹیم اپنے دورہ پاکستان میں ایک چار روزہ اور پانچ ون ڈے میچز کھلے گی۔   سیریز کا واحد چار روزہ میچ 15 اکتوبر سے 18 اکتوبر تک نیشنل بنک اسٹیڈیم کھیلا جائے گا۔ کراچی: پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز 22 اکتوبر سے ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز ویمنز اے اور تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کا دورۂ پاکستان

    ویسٹ انڈیز ویمنز اے اور تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کا دورۂ پاکستان دونوں ٹیمیں پاکستان ویمنز اے کے ساتھ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی کھیلیں گی       ویسٹ انڈیز ویمنز اے اور تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کرکٹ ٹیمیں اس ماہ پاکستان پہنچ رہی ہیں ۔ ویسٹ انڈیز ویمنز اے ٹیم پاکستان ویمنز اے کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : لاہور وائٹس نے فاٹا کو اننگز اور118 رنز سے ہرادیا

  قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : لاہور وائٹس نے فاٹا کو اننگز اور118 رنز سے ہرادیا۔ عمران بٹ اور ہاشم ابراہیم کی سنچریاں ، 258رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ     قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے تیسرے دن لاہور وائٹس نے فاٹا کو اننگز اور 118رنز سے شکست دیدی۔ ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں لاہور وائٹس نے فاٹا کے ...

مزید پڑھیں »