روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 نومبر, 2023

سہ فریقی ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز : پاکستان ویمنز اے نے تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز کو 28 رنز سے ہرادیا

    سہ فریقی ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز : پاکستان ویمنز اے نے تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز کو 28 رنز سے ہرادیا شوال ذالفقار کی ناقابل شکست نصف سنچری لاہور 5 نومبر، 2023:ء پاکستان ویمنز اے نے سہ فریقی ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز کو28 رنز سے شکست دیدی۔ یہ پاکستان ویمنز اے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان نے 2گولڈ اور2سلور میڈلزجیت کر پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کا تاج اپنے سرسجا لیا

افغانستان نے 2گولڈ اور2سلور میڈلزجیت کر پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کا تاج اپنے سرسجا لیا   پاکستان نے 2 گولڈ، 1 سلور اور 7 برونز میڈلز کے ساتھ دوسری جبکہ قازقستان کی ٹیم 1گولڈ اور 4سلور میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہی چیمپئین شپ کے خواتین ایونٹ میں قازقستان نے 4 گولڈ اور1 سلور اور 3 ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ؛ پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں جائے گی یا نہیں؟

    ورلڈ کپ ؛ پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں جائے گی یا نہیں؟ . اصغر علی مبارک. کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گی یا نہیں ؟ ورلڈ کپ اختتام کے قریب ہے کئی ٹیموں کے سیمی فائنل میں جانے کی صورتحال واضح ہونے لگی ہے۔   جنوبی افریقہ اور بھارت کی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دے دی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی ، ویرات کوہلی کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت بھارت نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 327 رنز کا ہدف دیا ، ویرات کوہلی نے اپنی 35 سالگرہ کو یادگار بناتے ہوئے سچن ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 سے باہر ہونیوالی پہلی ٹیم بن گئی

  آئی سی سی ورلڈکپ میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد دفاعی چیمپئن انگلینڈ ورلڈکپ سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم بن گئی۔   گزشتہ روز احمد آباد کے نریندر امودی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 33 رنز سے شکست دیکر باضابطہ طور پر میگا ایونٹ سے باہر کردیا۔ انگلینڈ کی دعوت پر آسٹریلیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ: بھارت کی جنوبی افریقہ کو شکست ; کوہلی نے ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا

  ورلڈ کپ: بھارت کی جنوبی افریقہ کو شکست، ..کوہلی نے ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا …. اصغر علی مبارک…..   ورلڈکپ کے37ویں میچ میں بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دیدی۔کوہلی نے ون ڈے میچز میں ٹنڈولکرکا سب سے زیادہ 49 سنچری کا ریکارڈ برابر کیا کولکتہ کے ایڈن گارڈنز ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کر دی

    پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو تین ماہ کی توسیع   نگران وزیراعظم اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انوار الحق کاکڑ نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے ۔ ذکا اشرف اس وقت 10 رکنی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ہیں۔   ذکا اشرف کی قیادت میں منیجمنٹ کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ; بھارت کی جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ جاری

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔   بھارتی میزبانی میں جاری ون ڈے ورلڈکپ کے 13 ویں ایڈیشن کا 37 واں میچ آج میزبان ٹیم اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ دونوں ٹیمیں کولکتہ کے تاریخی ایڈن گارڈنز میں مدمقابل ...

مزید پڑھیں »