ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2023

ٹیم زی نے کراچی یونائٹڈ اوپن یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا، اسعد کھوکھر مین آف دی ٹورنامنٹ قرار

  ٹیم زی نے کراچی یونائٹڈ اوپن یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا، اسعد کھوکھر مین آف دی ٹورنامنٹ قرار   کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے تعلق رکھنے والی فٹبال ٹیم زی نے کراچی یونائیٹڈ اوپن یوتھ فوٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں کراچی کی بہترین اور مضبوط ٹیم لیاری مارکھور ایف سی کو ایک گول سے ہراکر ٹورنامنٹ جیت لی، ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ ; پاکستان کی 11 رکنی سکریبل ٹیم کراچی سے تھائی لینڈ روانہ ہوگئی۔

    ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ 2023ء میں شرکت کے لیے پاکستان کی 11 رکنی سکریبل ٹیم کراچی سے تھائی لینڈ روانہ ہوگئی۔   قومی ٹیم میں 9 لڑکے اور 2 لڑکیاں شامل ہیں جس میں علی سلمان اعزاز کا دفاع کریں گے۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں عفان سلمان، مونس خان، احزام احمد، بلال اشعر، احمد سلمان، مصباح ...

مزید پڑھیں »

نئے ڈائریکٹر جنرل عبدالناصر خان نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبرپختونخوا کا چارج سنبھال لیا۔

  نئے ڈائریکٹر جنرل عبدالناصر خان نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کا چارج سنبھال لیا۔ مسرت اللہ جان پشاور، پاکستان: نئے ڈائریکٹر جنرل عبدالناصر خان نے باضابطہ طور پر صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ان کے دفتر میں پہلے دن، مختلف محکموں کے عملے کے ارکان نے ان کا استقبال کیا اور ان کی جاری سرگرمیوں کے بارے ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلیکس پویلین کی تعمیر نو میں غیر معیاری کام نے حفاظتی خدشات کو جنم دیا

  پشاور سپورٹس کمپلیکس پویلین کی تعمیر نو میں غیر معیاری کام نے حفاظتی خدشات کو جنم دیا مسرت اللہ جان پشاور، پاکستان – پشاور اسٹیڈیم پویلین میں تعمیر نو کے جاری منصوبے نے اسٹیک ہولڈرز میں حفاظتی خدشات کو جنم دیا ہے۔ ٹھیکیداروں نے مبینہ طور پر کچھ جگہوں میں نئے نصب کرنے کے بجائے موجودہ ٹوٹے ہوئے نیٹ ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کراچی کنگز میں شامل ، عماد وسیم کی اسلام آباد یونائٹڈ میں شمولیت

  حسن علی کراچی کنگز میں شامل ، عماد وسیم کی اسلام آباد یونائٹڈ میں شمولیت۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کے فاتح کپتان عماد وسیم پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائٹڈ کا کلر پہنیں گے۔ اسلام آباد یونائٹڈ نے انہیں پلاٹینم کیٹگری میں حاصل کیا ہے۔ جبکہ ڈائمنڈ کیٹگری کے حسن علی کراچی ...

مزید پڑھیں »

16ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 3 جنوری سے شروع ہو گی۔

    16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 3 جنوری سے شروع ہو گی۔   پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 3 جنوری سے لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ٹی ٹین لیگ ; دکن گلیڈی ایٹرز نے نیویارک سٹرائیکرز کو 22 رنز سے شکست دے دی

  ابوظہبی ٹی 10 کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن دکن گلیڈی ایٹرز نے نیویارک سٹرائیکرز کو 22 رنز سے شکست دے دی، گلیڈی ایٹرز کے 119 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سٹرائیکرز مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنز بنا سکے، ٹام کوہلر کیڈمور کو 33 بالوں پر 68 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلنے پر ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا نے بھارت کو تیسرے ٹی 20 میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی.

  آسٹریلیا نے بھارت کو تیسرے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی، بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔   گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کی جانب سے دیا جانے والا 223 رنز کا ہدف آخری گیند پر 5 وکٹوں کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز سے پیسے بٹورنیوالے پولیس اہلکاروں کو سندھ پولیس نے گرفتار کرکے معطل کر دیا.

آئی جی سندھ کے احکامات پر پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ دوسری جانب قومی کرکٹرز سے پیسے لینے کے معاملے پر ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد نے انکوائری رپورٹ مرتب کر لی۔ ایس ایس پی حیدر رضا کے مطابق کرکٹر صہیب مقصود سے مبینہ طور پر رقم لینے کا واقعہ نواب شاہ کے علاقے کیریا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ آسٹریلیا ؛ ٹیم منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان.

  دورۂ آسٹریلیا کے لیے ٹیم منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹیم منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم 30 نومبر کو آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہوگی جہاں وہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ درج ذیل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!