پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 167 رنز کا ٹارگٹ دیدیا۔ ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے اور سلطانز کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2024
پی ایس ایل 9 ; کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پہلے کھیلتے ہوئے پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو مقررہ 20 اوورز میں جیت کیلئے 155 رنز کا ہدف دیا، کراچی کنگز نے 17 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ; اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست ‘ملتان سلطانز کی دوسری فتح
ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے 145 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش
بالی وڈ اداکار انوشکاشرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، اس بات کی تصدیق جوڑے نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کی ہے۔ کوہلی اور انوشکا شرما کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم بے حد خوشی ...
مزید پڑھیں »نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز مکمل
نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز مکمل پشاور(سپورٹس رپورٹر) کراچی میں منعقدہ آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز مکمل ہوگئے، ٹرائلز میں تمام ڈویژن سے کثیر تعداد میں کھلاڑیوں نے شرکت کی، منتخب ہونے والے کھلاڑیوں میں مردان کے ثناء اللہ، عمر فاروق، ہارون خان، ملاکنڈ کے علی احمد، پشاور کے عبداللہ، ، ...
مزید پڑھیں »ہیوسٹن اوپن انڈر۔ 19 اسکواش چیمپئن شپ ; پاکستانی پلیئر محمد حذیفہ ابراہیم نے ٹائٹل جیت لیا۔
پاکستان اسکواش پلیئر محمد حذیفہ ابراہیم نے امریکہ میں ہونے والی ہیوسٹن اوپن انڈر۔ 19 اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں امریکہ کے کرسچین کاپیلا کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ پاکستان اسکواش پلیئر محمد حذیفہ ابراہیم (ڈپارٹمنٹ پاک آرمی) نے امریکہ کی اسٹیٹ ہیوسٹن ٹیکساس میں ہونے والی انڈر۔ 19 اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے گرینڈ ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »پشاور میں ہونیوالے مسٹر کے پی ، جونئیر مسٹر کے پی اور مسٹر پشاور و جونئیرمسٹر کے نتائج کا اعلان
مسٹر پشاور کا اعزاز یاسر عرفات نے حاصل کرلیا جونئیر مسٹر کے پی کا اعزازصوابی کے شہزاد خان اور مسٹر کے پی کا اعزاز حبیب گل مردان نے حاصل کرلیا پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور میں منعقد ہونیوالے مسٹر کے پی ، جونئیر مسٹر کے پی اور مسٹر پشاورو جونئیر مسٹر پشاور کے مقابلوں میں مختلف کیٹگری کے ...
مزید پڑھیں »مسٹر کے پی ، جونئیر مسٹر کے پی ، مسٹر پشاور اور جونئیر مسٹر پشاور کے مقابلوں کا انعقاد
مسٹر کے پی ، جونئیر مسٹر کے پی ، مسٹر پشاور اور جونئیر مسٹر پشاور کے مقابلوں کا انعقاد پی ایس بی پشاور سنٹر کے ڈائریکٹر تقریب کے مہمان خصوصی تھے ، مسٹر ساﺅتھ ایشیاءاعجاز سمیت دیگر نے ججز کے فرائض انجام دئیے کے پی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر کے جمنازیم ...
مزید پڑھیں »ایم ایم بیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز فروری کے آخری ہفتے میں ہوگا ; صدر مظہر اعوان
ایم ایم بیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز فروری کے آخری ہفتے میں ہوگا۔ صدر زون سات، مظہر اعوان کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون سات کے زیراہتمام ایم ایم بیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد فروری کے آخری ہفتے سے کیا جارہا ہے جس میں زون سات سے تعلق رکھنے والے تمام رجسٹرڈ کلبز کو شرکت کی دعوت ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر 16 ون ڈے کپ 21 فروری سے کراچی، فیصل آباد اور لاہور میں شروع ہوگا۔
قومی انڈر 16 ون ڈے کپ کل سے شروع ہوگا۔ لاہور 20 فروری،2024 قومی انڈر 16 ون ڈے کپ 21 فروری سے تین شہروں کراچی، فیصل آباد اور لاہور میں آغاز ہوگا۔ 16 علاقائی ٹیموں کو تین پولز میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں پول اے اور بی میں پانچ ٹیمیں شامل ہیں جبکہ پول سی میں چھ ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »