دیگر سپورٹس
-
ویرات کوہلی نے فیڈرر اور نڈال کی تصویر شیئر کردی
بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے ٹینس پلیئر راجر فیڈرر اور رافیل نڈال کی تصویر شیئر کردی۔اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ویرات کوہلی نے راجر فیڈرر کے کیریئر کے آخری میچ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ...
Read More » -
راجر فیڈرر ریٹائرمنٹ پر جذباتی،رافیل نڈال بھی رو پڑے
دنیائے ٹینس کے بڑے نام، حریف بھی اور ایک دوسرے کے اچھے دوست بھی آج ایک ساتھ آبدیدہ ہوگئے۔رافیل نڈال کے ہمراہ راجر فیڈرر کا کیریئر کا آخری میچ دونوں کھلاڑیوں کے علاوہ ان کے دنیا بھر میں چاہنے والوں...
Read More » -
قومی ہاکی پلیئرز کو واجبات مل گئے
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 30 سے زائد کھلاڑیوں کے 5 ماہ سے رکے تمام واجبات ادا کر دیے۔ہاکی فیڈریشن نے ڈیڑھ کروڑ سے زائد کی رقم کھلاڑیوں کے اکائونٹس میں منتقل کر دی۔پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں میں اس...
Read More » -
مائونٹ ایورسٹ انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ، شاہزیب خان نے طلائی تمغہ جیت لیا
پاکستان کے شاہزیب خان نے بھارت کے امن کمار کو شکست دیکر تیسری ماونٹ ایورسٹ انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ 54 کے جی کے کیروگی ایونٹ میں گولڈمیڈل جیت لیا فائنل کے پہلے راونڈمیں شاہ زیب نے امن...
Read More » -
آل خیبرپختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے اوپن بیلٹ ٹیسٹ مقابلے ختم
خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے اسیوسی ایشن کیوکشن کائی کے زیر اہمتام گز شتہ روز کراٹے کے صوبائی ہیڈ کوارٹر tvcپشاورمیں آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے اوپن بیلٹ ٹیسٹ کے مقابلے اختتام پذیر ہوئے جسں...
Read More » -
نوجوانوں کو ہنرمندبنانے اور انکی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے حوالے سے یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں اہم اجلاس
نوجوانوں کو ہنرمندبنانے اور ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے حوالے سے یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں اہم اجلاس منعقد ہوا ،اجلاس کے دو سیشن ہوئے، وزیر کھیل و امور نوجوانان پنجاب ملک...
Read More » -
کوچ سے تنازع، سپین ویمن ٹیم کی15 کھلاڑی ایک ساتھ مستعفی
سپین کی ویمن فٹبال ٹیم کی 15 کھلاڑیوں نے کوچ کو ہٹانے کے لیے ایک ساتھ استعفی دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق رائل سپینش فٹبال فیڈریشن کی جانب سے اپنے بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی ٹیم کے کوچ سے کچھ...
Read More » -
کامن ویلتھ میں تمغہ جیتنے والی پہلوان علی اسد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا
کامن ویلتھ گیمز میں ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنے پر پاکستان ایک میڈل سے محروم ہوگیا۔کامن ویلتھ گیمز میں پہلوان علی اسد نے 57 کلوگرام میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا تھا۔رپورٹس کے مطابق روانگی سے پہلے علی...
Read More » -
ہزارہ کی تمام سکواش ایسوسی ایشنز کا پلیئرز کی فیسوں میں اضافے کو سکواش کش پالیسی قرار دیدیا
ہزارہ کی تمام سکواش ایسوسی ایشن نے ایبٹ آباد کے جان شیر خان سکواش کمپلیکس کے تمام تر مالی معاملات اور مختلف اوقات میں ملنے والے عطیات کا مکمل آڈٹ کروانے کے مطالبے کو دہراتے ہوئے ماہانہ پلیئرز...
Read More » -
رونالڈو نے سوشل میڈیا کے میدان میں بھی میسی کو شکست دیدی
پرتگال اور مانچسٹر یونائیٹڈ کلب کے مشہور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی کو سوشل میڈیا کے میدان میں شکست دے دی۔اس سال ہونے والے فیفا ورلڈکپ سے قبل کرسٹیانو رونالڈو...
Read More »