دیگر سپورٹس
-
ڈی جی محکمہ کھیل خالدخان کا باڑہ میں شاہدخان سپورٹس کمپلیکس کادورہ
پشاور۔۔ڈائریکٹرجنرل محکمہ سپورٹس خالدخان نےکہاہے کہ خیبرپختونخوااور خصوصأ حال ہی ضم۔شدہ قبائلی اضلاع ٹیلنٹ کےلحاظ سےانتہائی زرخیزخطہ ہےیہاں کےنوجوانوں نےکھیلوں کے شعبےمیں اپناکلیدی رول...
Read More » -
فیفا نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی
فیفا نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی، پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کردی گئیں،قومی ٹیموں پر انٹرنیشنل مقابلوں کے دروازے بھی کھل گئے، ملکی سطح پر فٹبال سرگرمیوں کا سلسلہ بھی بحال ہوگا۔...
Read More » -
سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام تیسری پاک سری لنکا انٹرنیشنل سواتے چیمپئن شپ کا رنگا رنگ افتتاح
سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام تیسری پاک سری لنکا انٹرنیشنل سواتے چیمپئن شپ کا رنگا رنگ افتتاح جمعرات کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں سیکرٹری سپورٹس اینڈ...
Read More » -
پاکستان کی فلیگ شپ ہاکی لیگ کااعلان – افتتاحی سیزن میں پانچ فرنچائز سٹی ٹیمیں شرکت کریں گی
پاکستان کے قومی کھیل کی بحالی و ترقی کے پیش نظر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے فرینچائزز پر مبنی ہاکی لیگ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ لیگ رواں سال بھارت میں ہونے والے ہاکی کے عالمی کپ سے قبل...
Read More » -
اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کے خاتمے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ،نیشنل اسپورٹس کانفرنس کا اعلامیہ
اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (سجاس) کے تحت "کھیلوں کے محکموں کی اہمیت اور قیادت بذریعہ کھیل" کے موضوع پر منعقدہ نیشنل اسپورٹس کانفرنس کے موقع پر سجاس کے سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی نے ایک قرارداد پیش...
Read More » -
پاکستان میں کوہ پیمائی کا سیزن شروع ہو گیا
موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان میں کوہ پیمائی کا سیزن شروع ہو گیا ہے اور کے ٹو سمیت دیگر پاکستانی چوٹیاں اور پہاڑ سر کرنے کے لیے 1400 کوہ پیماء اور ٹریکرز پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان...
Read More » -
اعصام الحق کا ومبلڈن چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز
پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ومبلڈن چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔مینز ڈبلز کے پہلے میچ میں اعصام الحق اور ایلکزینڈر نیڈویسوو کی جوڑی نے کامیابی کے بعد دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی ہے۔2...
Read More » -
سری لنکا کی سواتے ٹیم کا موجودہ حالات میں پاکستان آنا قابل تحسین ہے،سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب اسد اللہ فیض
سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب اسد اللہ فیض نے کہا ہے کہ سری لنکا کی سواتے ٹیم کا موجودہ حالات میں پاکستان آنا قابل تحسین ہے، سری لنکا نے ہمیشہ سپورٹس کے شعبہ میں پاکستان سے تعاون کیا ہے،...
Read More » -
مردان میں خصوصی صلاحیتوں کے حامل کھلاڑیوں کے درمیان سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد
صوبائی محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام مردان میں خصوصی صلاحیتوں کے حامل کھلاڑیوں کے درمیان سپورٹس فیسٹیول منعقد کیا گیا جس میں وہیل چیئر کرکٹ' گوشے'کرچز'ریس کے مقابلے شامل ہیں یہ مقابلے...
Read More » -
15ویں آل خیبرپختونخواموئی تھائی چیمیین شپ باغبان پشاور نے جیت لی
15ویں ال خیبرپختونخواموئی تھائی چیمیین شپ باغبان پشاور نے جیت لی ۔چارسدہ کلب نے دوسری جبکہ ہیڈکوآرٹر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔فائنل مقابلوں کے موقع پرصدرکے پی اولمپک ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ مہمان...
Read More »