نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون امپائر کم کاٹن نے نئی تاریخ رقم کردی۔ کیوی خاتون امپائر نے بدھ کے روز نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ میں آن فیلڈ امپائرنگ کی فرائض انجام دیے جس کے بعد وہ آئی سی سی مینز انٹرنیشنل کے دو مکمل رکن ممالک کے کرکٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے فوج طلب
محکمہ داخلہ پنجاب نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو فوج طلب کرنے کے لئے خط لکھ دیا ہے جس میں فوج کی تین کپمنیاں اور ایس ایس جی کی دو کپمنیاں طلب کی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی ...
مزید پڑھیں »قومی کھلاڑیوں کا کیمپ آج سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاریوں کے لئے قومی کھلاڑیوں کا کیمپ آج سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ دس اپریل کو کھلاڑی انٹرا اسکواڈ میچ کھیلیں گے، عبداللّٰہ شفیق اور فہیم اشرف سات اپریل اور فخر زمان دس اپریل کو کیمپ میں رپورٹ کریں گے۔ کوچ عبدالرحمٰن کیمپ کی نگرانی کریں گے جبکہ عمر ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ کرکٹر سُدھیر نائیک 78 برس کی عمر میں چل بسے۔
بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سُدھیر نائیک 78 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سُدھیر نائیک ممبئی کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے، کچھ دن پہلے وہ گھر میں گرنے کے باعث زخمی ہوئے تھے اور ان کے سر پر معمولی چوٹ آئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق سُدھیر نائیک کی موت اسپتال میں ہوئی۔ سُدھیر ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک کوٸٹہ میں منعقد ہوگی
کوٸٹہ میں 2004 کے بعد نیشنل گیمز کے انعقاد کے حوالے سے پریس کانفرنس 34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک شیڈول، 34 مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ چار نمائشی کھیلوں کے مقابلے بھی شامل صوبائی حکومت نے دس کروڑ روپے وینیوز کی تیاری اور چار سو ملین روپے گیمز کے انعقاد کیلٸے مختص کٸے ہے ...
مزید پڑھیں »کپتان بابر اعظم کی مشیر کھیل وہاب ریاض سے ملاقات ۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے وہاب ریاض کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا مشیر برائے کھیل بننے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ نگران وزیر اعلی پنجاب کے مشیر کھیل وہاب ریاض سے کپتان بابر اعظم کی ملاقات ہوئی۔ کپتان بابر اعظم نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں وہاب ریاض کے دفتر آکر ملاقات کی اور انہیں نگراں ...
مزید پڑھیں »ویمن کرکٹ ندا ڈار کپتان مارک کولز کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔
ندا ڈار کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا کپتان جبکہ مارک کولز کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق مارک کولز 2 سالہ کنٹریکٹ پر مئی سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم جعفر کو ویمن سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جبکہ انکے ساتھ کمیٹی میں اسماویہ اقبال، مرینہ اقبال ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مارچ کے مہینے کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے گزشتہ ماہ مارچ کے مہینے کی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے جس میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو شامل کیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش کے ...
مزید پڑھیں »فیئر پلے کے تعاون سے مشہور سنگر بادشاہ نے گانا "سب چاہیئے” ریلیز کر دیا
فیئر پلے کے تعاون سے مشہور سنگر بادشاہ نے گانا "سب چاہیئے” ریلیز کر دیا دبئی (خصوصی رپورٹ) فیئر پلے تفریح اور کھیلوں کی صنعتوں اور دنیا بھر سے اعلی درجے کے ٹیلنٹ کو کامیابی کے ساتھ اپنے ساتھ شامل کررہا ہے ۔ مشہور ریپر بادشاہ نے حال ہی میں فیئر پلے فیملی میں شمولیت اختیار کی ہے اور "سب ...
مزید پڑھیں »تمام ایونٹس کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹیموں کی سلیکشن کی ہے . چیف سلیکٹر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے ٹیم کی سلیکشن میں بابر اعظم کے ساتھ مکمل مشاورت کی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہارون رشید نے کہا کہ اگلے ایک سال میں تین بڑے ایونٹس شیڈول ہیں، میگا ایونٹ میں ایشیاکپ، ورلڈکپ ...
مزید پڑھیں »