کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر حکومت سندھ کے اشتراک سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) تحت کھیلے جانے والے کشمیر ڈے ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں سجاس الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے، شاید انصاری چھ چوکوں اور چار چھکوں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کو آسان نہیں لینا چاہئے، یونس خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ بیٹسمینوں کا تسلسل کے ساتھ نہ کھیلنا سب کے پریشان کن ہے، عمران بٹ اور عابد علی کو اسپورٹ کرنے کی ضرورت ہے, ایک دو سیریز کے بعد ڈراپ نہیں کر دینا چاہیے۔سابق کپتان نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم نے اچھی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم اور حسن علی کی ترقی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ اور فاسٹ بولر حسن علی کی بولنگ میں ترقی ہوئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جو روٹ بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شاندار پرفارمنس کے بعد دو درجے کرتے ہوئے پانچویں ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ نے بھارت کو چنئی ٹیسٹ میں227 رنز سے شکست دی دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی
چنائی (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے بھارت کو چنئی ٹیسٹ میں227 رنز سے شکست دی دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی، 420 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 192رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔چنئی ٹیسٹ کے آخری دن ہوم ٹیم بھارت نے 39 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے اننگز آگے بڑھائی لیکن جیمز اینڈریسن نے شاندار بولنگ ...
مزید پڑھیں »سیریز میں فرق فیلڈنگ کا تھا جس کی وجہ سے کامیابی ہمیں ملی،مصباح الحق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میں جیت سے ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق نے میڈیا سے آن لائن گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ جنوبی افریقا نے عرصہ دراز کے بعد پاکستان کا دورہ ...
مزید پڑھیں »کوئی بھی کمپنی افغان کرکٹ بورڈ کو سپانسر کرنے کیلئے تیار نہیں
کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کرکٹ بورڈ ٹیم سپانسر کیلئے ترس گیا۱۰ دن میں دوسری مرتبہ سپارنسر کیلئے اشتہار جاری کر دیا،کاروباری حضرات اور کمپینز سپانسرز کیلئے رابطہ کر سکتی ہے،افغانستان کرکٹ کو سپانسرز کرنے کیلئے کوئی بھی کمپنی تیار نہیں،افغانستان اور آئرلینڈ سریز بھی مشکل سے کاردن یونیورسٹی نے سپانسر کیا تھا،افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ ٹاکیہ انڈیا کمپنی نے ...
مزید پڑھیں »سیڈر کالج بلوز نے سیڈر کالج گولڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) اسکول کالج گیم 2021 پاکستان اسکول اسپورٹس المپک انٹرکالج (اے) لیول کرکٹ ٹورنمنٹ 2021 کا فائنل میچ ہی پارک پر کھیلا گیا۔اس ٹورنامنٹ میں کراچی کی 8 کالج کی ٹیم نے شرکت فرمائی۔سیڈر کالج گولڈ، سیڈر کالج بلو، الفا کالج، نکسر کالج ڈی ایچ اے کالج، لائسیم کالج، ویلز کالج، کریڈو کالج نے شرکت کی ۔اس ...
مزید پڑھیں »این بی پی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ 2-۔ افتتاحی میچ میں کراچی، کوئٹہ،ملتان اورایبٹ آبادکی کامیابی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) این بی پی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ 2- کے افتتاحی روز کوئٹہ،ملتان، اورایبٹ آبادنے اپنے میچزجیت لئے ڈاکٹر محمد علی شاہ اسپورٹس کمپلیکس کارساز پرکھیلے گئے پہلے میچ میں ملتان نے حیدرآبادکو159 رنزسے ہرا دیاملتان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز مین 5 وکٹوں کے نقصان پر 319 رنز بنائے صفدر علی نے شاندار ...
مزید پڑھیں »پنجاب کے صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی کی پاکستان کی تاریخی جیت پر ٹیم کو مبارکباد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے تاریخی فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی پر رائے تیمور بھٹی نے کہا کہ قومی ٹیم نے بہترین کھیل سے دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی۔رائے تیمور بھٹی نے کہا کہ بیٹنگ میں فواد عالم اور محمد رضوان نے بہترین کھیل کا مظاہرہ ...
مزید پڑھیں »