کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ سہیل خان کی طوفانی بولنگ 5 وکٹیوں نے ٹنگر اسٹارز کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔ ماندو مارخور کو 9 وکٹ شکست۔ اسپیڈ اسٹار سہیل خان کا جارحانہ اسپیل 5 وکٹ لےکر اور میں آف دی قرار پائے۔ ذاکر ملک 13 گیندوں پر 45 رنز بناکر ناٹ آوٹ رہے۔ کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کراچی ; اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-13 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ.
اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-13 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ زون پانچ وائٹس، زون سات وائٹس اور بلوز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-13 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون پانچ وائٹس، ...
مزید پڑھیں »ون ڈے انٹرنیشنل میں ہزار رنز مکمل کرنے پر خوش ہوں ; عالیہ ریاض.
ون ڈے انٹرنیشنل میں ہزار رنز مکمل کرنے پر خوش ہوں۔عالیہ ریاض کوشش کرونگی آئندہ بھی ملک کےلئے پرفارم کروں اور ٹیم کے لئے زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں. ون ڈے میں ہمیں بڑی پارٹنرشپ کی ضرورت ہے۔ جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم ون ڈے انٹرنیشنل کی اچھی ٹیم ہے۔ ہماری کوشش ہوگی کہ ...
مزید پڑھیں »شوال ذوالفقار ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 89 ویں کھلاڑی بن گئیں۔
شوال ذوالفقار پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 89 ویں کھلاڑی بن گئیں۔ ڈسکہ سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ شوال ذوالفقار آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلیں گی۔ دائیں ہاتھ کی بلے باز شوال ذوالفقار اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل ; جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 127 رنز سے شکست دیدی.
پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو127 رنز سے ہرادیا۔ میریزین کپ اور ُسونے لیز کی سنچریاں۔عالیہ ریاض کے ایک ہزار رنز مکمل جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 127 رنز سے شکست دیدی۔ میچ کی خاص ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے بھارت میں کھیلے جانے والے ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ آئی سی سی نے رواں سال بھارت کی میزبانی میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ 2023 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کیا۔ 16 رکنی پینل میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویٹرن کرکٹ ٹورنامنٹ ; کوٸٹہ پوٸنیر کرکٹ ٹیم نے فاٸنل میں جگہ بنالی.
کوٸٹہ ال پاکستان ویٹرن کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو2 شاندار سمیی فاٸنل میچز کیھلے گٸے ایک میچ فاطمہ جناح کرکٹ گرونڈ دوسرا شاندار سمیی فاٸنل میچ بولاان کرکٹ گرونڈ کے سبزہ زار پر کھیلاا گیا یہ میچز 20 20 اورز پر مشتمل تھی بولاان کرکٹ گرونڈ میں پہلا شاندار میچ کوٸٹہ پوٸنیر بمقابلہ سکھرکرکٹ ٹیموں کےمابین کھیلا گیا ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں ماہ کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے اگست کی نامزدگیوں کی فہرست جاری کی گئی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آل راونڈر شاداب خان کو ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا مینز پلیئر آف ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی.
پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو ائیرپورٹ لینڈ کرگئی پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے سپر فور کا میچ جیتنے کے بعد کولمبو روانہ ہوئی تھی پاکستان ٹیم کے ہمراہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیم بھی کولمبو پہنچ گئی پاکستان ٹیم آج اور کل آرام کرے گی پاکستان ٹیم 9 ستمبر کو ٹریننگ سیشن میں حصہ لے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; سُپر فور مرحلے کا اپ ڈیٹڈ شیڈول جاری کردیا گیا.
ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کا اپ ڈیٹڈ شیڈول شیئر کردیا گیا، شیڈول میں فائنل سمیت دوسرے مرحلے کے تمام میچز ہمبنٹوٹا کے بجائے کولمبو میں ہی رکھے گئے ہیں۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق 17 ستمبر تک تمام میچز کولمبو شہر میں ہی کھیلے جائیں گے۔ ایشیا کپ کے میچز ...
مزید پڑھیں »