کرکٹ
ایشیا کپ انڈر 19 کی تاریخ — بھارت 9 ٹائٹلز کے ساتھ ٹاپ، پاکستان 2 مرتبہ چیمپئن
انڈر 19 ایشیا کپ کی تاریخ میں بھارت 9 ٹائٹلز کے ساتھ سب سے کامیاب ٹیم بن گئی ہے۔
پاکستان نے اب تک دو مرتبہ ٹرافی جیتی ہے، جن میں 2012 کا مشترکہ ٹائٹل اور 2025 کی انفرادی کامیابی شامل ہے۔بنگلہ دیش بھی دو مرتبہ چیمپئن بن چکا ہے جبکہ افغانستان نے ایک مرتبہ ٹائٹل جیتا ہے۔
بھارت نے 1989، 2003، 2012، 2013-14، 2016، 2018، 2019، 2021 اور 2026 میں ایشین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
بھارت اور پاکستان نے 2012 میں مشترکہ طور پر ٹرافی جیتی تھی۔