کرکٹ

پاکستان میں کرکٹ کی ترقی اور فروغ کیلئے بہت کچھ درکار ہے، بریڈ ہاک


سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق آسٹریلوی کھلاڑی اور کمنٹیٹر بریڈ ہاگ نے ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ پی ایس ایل کے میچز جون میں ہونا اچھی خبر ہے۔ پاکستان میں کرکٹ کی ترقی اور فروغ کے لئے بہت کچھ درکار ہے۔بریڈ ہاگ کی ٹوئٹ پر متعدد لوگوں نے ان سے اتفاق کیا اور دیگر لیگز کے مقابلوں میں پاکستان سپر لیگ کی تعریف بھی کی۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 6 کے ملتوی شدہ میچز جون کے پہلے ہفتے میں کراچی میں ہوں گے۔

https://twitter.com/Brad_Hogg/status/1370256615635513344

Related Articles


Back to top button