کرکٹ

‏ڈاکٹر نعمان نے پاکستان کرکٹ کا ایک اور پنڈورا باکس کھول دیا۔

‏ڈاکٹر نعمان نے پاکستان کرکٹ کا ایک اور پنڈورا باکس کھول دیا۔

ڈاکٹر نعمان کا انکشاف: “جنوبی افریقہ دورے میں عامر جمال نے فزیو کو کمر درد کے بارے میں بتایا تھا، لیکن اس کے باوجود انہیں دوسرا ٹیسٹ کھلایا گیا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ انہیں لیول ون اسٹریس فریکچر تھا۔ عامر جمال اپنے خرچے پر علاج کے لیے لندن گئے۔ ڈاکٹر نے پی سی بی سے اسکینز مانگے تو مبینہ طور پر محمد رضوان کے اسکینز بھیج دیے گئے۔ سوشل میڈیا پر پی سی بی کے میڈیکل سسٹم پر شدید سوالات۔ شائقین کا کہنا ہے کہ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے کھلاڑی بار بار انجریز کا شکار ہوتے ہیں۔ قومی ٹیم کے معاملات دن بہ دن مزید متنازع بنتے جا رہے ہیں۔

Related Articles


Back to top button