انڈر19کپ میں اسلام آباد ریجن کے کھلاڑی راجہ حمزہ کی شاندار کارکردگی اسلام آبادسپورٹس رپورٹر سے)پنجاب میں کھیلے جانے والے انڈر 19ون ڈے /تھری ڈیز کپ میں اسلام آباد انڈر 19ریجن نے لاہور بلوز کو ایک اننگز اور69رنز سے شکست دے دی۔ کھیل کے دوران کھلاڑی راجہ حمزہ وحید کی لاہور بلوز کیخلاف 204رنز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket newws
حارث رؤف ; پارلیمانی کمیٹی برائے مستحکم ماحول کے خیر سگالی سفیر مقرر
قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر حارث رؤف کو پارلیمانی کمیٹی برائے مستحکم ماحول کا خیر سگالی سفیر مقرر کردیا گیا ہے،حارث رؤف کی اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز سے ملاقات بھی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات خیر سگالی سفیر مقرر کیے جانے پر اسپیکر اسمبلی ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندر، زمبابوے کرکٹ اور ٹی 10 گلوبل اسپورٹس ابھرتے کرکٹرز تلاش کریں گے
لاہور قلندر، زمبابوے کرکٹ اور ٹی 10 گلوبل اسپورٹس ابھرتے کرکٹرز تلاش کریں گے ہرارے (خصوصی رپورٹ) لاہور قلندر،زمبابوے کرکٹ اور ٹی 10 سپورٹس نے ابھرتے کرکٹر کی تلاش اور ان کی تربیتی پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں زمبابوے کرکٹ زمبابوے میں پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام پی ڈی پی کا انعقاد کرے گا جس کا مقصد ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے بی او جی کا خصوصی اجلاس طلب
چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے بی او جی کا خصوصی اجلاس طلب الیکشن کمشنر احمد شہزاد فاروق رانا نے اعلان کیا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس 27 جون بروز منگل دوپہر 2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔
مزید پڑھیں »محمد رضوان کی مسجد الحرام کے صحن مین صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان کی مسجد الحرام کے صحن مین صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے بیشتر کھلاڑی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں جن میں ٹیم کے کپتان بابر اعظم، اوپنر بیٹر محمد رضوان، فخر زمان سمیت دیگر شامل ہیں۔ اس وقت سوشل میڈیا پر محمد ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : انڈیا اور پاکستان کا میچ بارش کی نذر
ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : انڈیا اور پاکستان کا میچ بارش کی نذر ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان ایمرجنگ اور انڈیا اے کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے ایک گیند کرائے بغیر ختم کردینا پڑا۔ اس طرح دونوں ٹیموں نے چار چار پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ دونوں ٹیموں ...
مزید پڑھیں »ویل چیئر کرکٹرز کے لیے خوشخبری
پی ڈبلیو سی سی وہیل چیئر کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایوارڈز کا اجراء کرنے جارہی ہے جس میں آٹھ کیٹیگریز میں ایوارڈ اور کیش انعامات دیئے جائینگے۔ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے اس اقدام کو اٹھایا گیا ہے ایوارڈز کی تقریب لاہور میں منعقد ہوگی جس میں تقریباؓ سو سے ذائد کھلاڑیوں آفیشلز اور ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کی عالمی تنظیم (فیکا) پاکستانی کرکٹرز کی سپورٹ کیلئے تیار۔
دنیا بھر کے کھلاڑیوں کی عالمی تنظیم (فیکا) پاکستانی کرکٹرز کی سپورٹ کیلئے تیار۔ پاکستان میں کرکٹرز کی کوئی تنظیم موجود نہیں ،کئی بار اس حوالے سے کوشش کی گئی مگر کامیابی نہ مل کی نہ ہی کوئی فائدہ حاصل ہوسکا۔فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (فیکا ) نے بھی پاکستانی کھلاڑیوں کو اس حوالے سے مکمل تعاون کا ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی سوشل میڈیا پر اسپورٹس بائیک چلاتے ہوئے ویڈیو ‘ ویڈیو پر دلچسپ تبصرے
Babar Azam Riding Motorcycle on Streets of Lahore #BabarAzam𓃵 pic.twitter.com/2eiSfwIh4H — Aftab🇵🇸 (@Aaftab258) May 24, 2023 قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر اسپورٹس بائیک چلاتے ہوئے ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ ویڈیو میں بابر اعظم کو سرخ رنگ کی اسپورٹس بائیک چلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ بابر اعظم نے ...
مزید پڑھیں »