کرکٹ ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈیا کے شہر حیدرآباد میں کھیلا جا رہا ہے یہ میچ دونوں ٹیموں کا میگا ایونٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan
ایشین گیمز کرکٹ ; پاکستانی ٹیم نے افغانستان کو 116 رنز کا ہدف دے دیا.
چین میں جاری ہینگژو ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے کے سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم نے افغانستان کو 116 رنز کا ہدف دے دیا۔ ایشین گیمز کے دوسرے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں مدِ مقابل ہیں۔ افغانستان کی طرف سے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی گئی تھی۔ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن لیگ 2024 میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز مدمقابل ہوں گے.
ورلڈ چیمپئن لیگ 2024 میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز مدمقابل ہوں گے دبئی (6 اکتوبر 2023) انگلینڈ میں اگلے سال نئی ایک ٹی 20 لیگ کا انعقاد کا کیا جارہا ہے جس میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز ایکشن میں نظرآئیں گے۔ انگلینڈ کے شہر ایجبسٹن میں منعقدہ اس لیگ کا انعقاد بالی ووڈ فلم کمپنی زاباوا انٹرٹینمنٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ٹیم پر دہشتگرد حملے کا خطرہ ‘ پاکستان نے بھارت کو خبردار کردیا
پاکستانی ٹیم پر دہشتگرد حملے کا خطرہ،پاکستان نے بھارت کو خبردار کردیا، پاکستان نے احمد آباد میں دہشتگردی کے خدشے کے حوالے سے چلنے والی رپورٹس پر آئی سی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ میزبان ملک ہماری کرکٹ ...
مزید پڑھیں »کراچی ; اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ۔”
اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ۔” سعد سخاوت کی جارحانہ بولنگ۔ شایان فہیم کا آل راؤنڈ کھیل۔ طلا ل محمود،رعنا اریب آفتاب اور محمد اذان کی شاندار بیٹنگ۔ کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر ...
مزید پڑھیں »وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ ; پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں 19 رنز سے شکست
وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ:پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں 19 رنز سے شکست کھٹمنڈو ; پاکستان ٹیم وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ میں فاتحانہ آغاز نہ کرسکی اور سری لنکا کے ہاتھوں 19رنز سےشکست کھاگئی جبکہبھارت اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ دونوں ٹیموں کو ایک ،ایک پوائنٹ دیا گیا۔ قومی ٹیم ...
مزید پڑھیں »بابراعظم کی نظریں انڈیا میں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوز
بابراعظم کی نظریں انڈیا میں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوز۔ حیدرآباد ( انڈیا ) 5 اکتوبر، 2023: پاکستانی شائقین جس لمحے کا شدت سے انتظار کررہے تھے وہ آن پہنچا ہے جب جمعہ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم انڈیا میں منعقدہ آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : احمد شہزاد کی ڈبل سنچری، خرم شہزاد اور کاشف علی کی چھ چھ وکٹیں
قائداعظم ٹرافی : احمد شہزاد کی ڈبل سنچری، خرم شہزاد اور کاشف علی کی چھ چھ وکٹیں لاہور 5 اکتوبر، 2023:ء قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے میچوں کے دوسرے دن کھیل کی خاص بات لاہور وائٹس کے احمد شہزاد کی ڈبل سنچری تھی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لاہور وائٹس نے پشاور کے خلاف ٹاس ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ اور مڈل سیکس کاؤنٹی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
پاکستان کرکٹ بورڈ اور مڈل سیکس کاؤنٹی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط لاہور 5 اکتوبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ اور مڈل سیکس کاؤنٹی نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں ۔ اس یادداشت پر دستخط کی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کے علاوہ پی سی بی ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی سپر فکس انٹرنیشل ٹیپ بال لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے
کرکٹ کی دنیا پر راج کرنے والا بوم بوم شاہد آفریدی نے سپرفکس انٹرنیشنل ٹیپ بال کرکٹ لیگ میں بطور برانڈ ایمبیسڈر معاہدے پر دستخط کردئیے۔ چئیر مین سپر فکس نوید احمد جو خصو صی طور پر دبئی سے کراچی شاہد آفریدی کی رہائش گاہ پہنچے اور وہاں پر انہوں نے شاہد خان آفریدی کو ...
مزید پڑھیں »