پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس۔ پلیئر ویلفیئراسکیم بجٹ میں دس فیصد اضافہ۔ ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز پر غور پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا تیسرا اجلاس چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوا۔ کمیٹی کے دس میں سے ایک رکن مصطفی رمدے نے آن ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan
قائداعظم ٹرافی ; سرفراز احمد کی ناقابل شکست ڈبل سنچری.
قائداعظم ٹرافی: سرفراز احمد کی ناقابل شکست ڈبل سنچری۔ لاہور بلوز اور راولپنڈی کی کامیابیاں قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ میں راولپنڈی نے فیصل آباد کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پشاور نے لاہور بلوز کو 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ملتان اور فاٹا کا میچ ڈرا ہوگیا۔ کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس کے میچ کا بھی نتیجہ ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر لیگ ڈرافٹنگ کی تقریب 04 اکتوبر کو کراچی میں ہوگی.
سندھ پریمیئر لیگ کے سیزن ون کیلئے پلیئر کیٹیگریز کا اعلان کر دیا گیا ہے، ایس پی ایل ڈرافٹنگ کی تقریب 4 اکتوبر کو کراچی میں ہوگی۔ ایس پی ایل میں کھلاڑیوں کو پلاٹینم، ڈائمنڈ، گولڈ، سلور اور ایمرجنگ کیٹیگریز میں رکھا گیا ہے، مقامی ٹیلنٹ کو موقع دینے کیلئے سندھی کیٹیگری کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »کراچی: انڈر-16 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ; عون عباس کی شاندار سینچری.
اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔ عون عباس کی شاندار سینچری۔ کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہوگیا۔ لانڈھی جیم خانہ گراونڈ پر ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر لیگ کی انتظامیہ کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات.
سندھ پریمیئر لیگ کی انتظامیہ کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات، دلچسپ اقدامات کا آغاز کرکٹ کے شائقین اور بڑے پیمانے پر کمیونٹی کے لیے ایک دلچسپ پیشرفت میں، سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کی انتظامیہ نے حال ہی میں معزز گورنر سندھ، جناب کامران ٹیسوری سے ملاقات کی، جس میں باہمی تعاون ...
مزید پڑھیں »فینز اور صحافیوں کے بھارتی ویزوں کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا.
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت کرنے والوں سے متعلق ویزا پالیسی پر انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ای میل بھیجی ، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی پاکستانی فینز اور ...
مزید پڑھیں »قاسم اکرم ایشین گیمز میں تمغے کے لیے ُپرامید.
قاسم اکرم ایشین گیمز میں تمغے کے لیے ُپرامید قاسم اکرم کی قیادت میں پاکستان شاہینز آج رات چین روانہ ہوگی جہاں وہ ہانگزو میں منعقدہ 19 ویں ایشین گیمز میں حصہ لے گی۔ کپتان قاسم اکرم کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز میں قیادت کو وہ اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں۔ کھلاڑیوں نے ماضی میں ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی ; اسد شفیق، عماد عالم اور خرم منظور کی سنچریاں.
قائداعظم ٹرافی: اسد شفیق، عماد عالم اور خرم منظور کی سنچریاں۔ محمد فیضان کی میچ میں9 وکٹیں قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ کے میچوں کے تیسرے دن کے کھیل کی خاص بات کراچی وائٹس کے خرم منظور عماد عالم اور اسد شفیق کی لاہور وائٹس کے خلاف سنچریاں تھیں۔ خرم منظور نے اپنے فرسٹ کلاس کریئر کی ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم لاہور سے براستہ دوحا چین روانہ.
قاسم اکرم ایشین گیمز میں تمغے کے لیے ُپرامید قاسم اکرم کی قیادت میں پاکستان شاہینز آج رات چین روانہ ہوگی جہاں وہ ہانگزو میں منعقدہ 19 ویں ایشین گیمز میں حصہ لے گی۔ ایشین گیمز کے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کرکٹ ایونٹ میں پاکستان شاہینز اپنی پیش قدمی کوارٹرفائنل سے شروع کرے گی کیونکہ آئی سی ...
مزید پڑھیں »اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ ; ویسٹ انڈیز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا.
ویسٹ انڈیز نے اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ 2023 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ دوسرے سیمی فائنل میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے امریکہ کو 3 وکٹوں سے شکست دی، کراچی میں کھیلے جارہے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں امریکی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 146 بنا کر آؤٹ ہوگئی، امریکا کے کپتان ...
مزید پڑھیں »